تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیشی سُنْگھانا" کے متعقلہ نتائج

شِیْشی

بچے کے دودھ پینے کی بوتل، کانچ کی چھوٹی بوتل، بوتل کا چھوٹا روپ، کانچ سے بنے ہوئے چھوٹی شکل کی بوتل یا ڈبیہ جس میں دوا وغیرہ رکھتے ہیں

سِی سِی

شِیشی سُنْگھانا

چونا یا نوشادر حل کر کے شیشی کے ذریعے سنگھانا جس سے چھینکیں آجاتی ہیں

شِیشی پَر لَگانا

بچے کو بوتل سے دودھ پلانا ، بچے کو بوتل سے دودھ پینے کا عادی بنانا.

سِی سِی کَرنا

آتِشی شِیشی

ایک خاص قسم کی لمبی اور تنگ گردن کی شیشی جس کے ذریعے سے روغن کھینچتے اور جوہر اڑاتے ہیں

آدھی سِیسی

آدھا سیسی

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

فَران٘سِیسی

فرانس جس سے یہ منسوب یا متعلق ہے

آدھا سِیسی

آدھے سر كا درد جو سر کے بائیں یا دائیں جانب ہوتا ہے، درد شقیقہ

آدھا سِیسی کا دَرْد

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیشی سُنْگھانا کے معانیدیکھیے

شِیشی سُنْگھانا

shiishii su.nghaanaaशीशी सुँघाना

محاورہ

شِیشی سُنْگھانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • چونا یا نوشادر حل کر کے شیشی کے ذریعے سنگھانا جس سے چھینکیں آجاتی ہیں

English meaning of shiishii su.nghaanaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • make one smell hartshorn or smelling salts (as a remedy)

शीशी सुँघाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • चूना या नौशादर घोल करके शीशी के ज़रीये सुंघाना जिससे छींकें आजाती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیشی سُنْگھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیشی سُنْگھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone