تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَِکْوَہ سَن٘ج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَِکْوَہ سَن٘ج کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
دیکھیے: شِکْوَہ گُزار
شَِکْوَہ سَن٘ج کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شکایت کرنے والا، شاکی، شکوہ گزار، گلہ کرنے والا
شعر
خود اپنے آپ سے میں شکوہ سنج آج بھی ہوں
ندیمؔ یوں تو مجھے اک جہان مان گیا
مری تقدیر شکوہ سنج دور آسماں کیوں ہو
ملے جب درد میں لذت تلاش مہرباں کیوں ہو
میں شکوہ سنج نہیں اپنی تیرہ بختی کا
مگر بتاؤ تو یہ صبح زر فشاں کیا ہے
English meaning of shikva-sanj
Persian, Arabic - Adjective
- one who complaints, complainant, complaining, whiner
शिकवा-संज के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- शिकायत करने वाला, उलाहना करने वाला, शिकवा गुज़ार, गिला करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَِکْوَہ سَن٘ج)
شَِکْوَہ سَن٘ج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔