تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکْوَہ سَن٘جی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکْوَہ سَن٘جی کے معانیدیکھیے
شِکْوَہ سَن٘جی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شکوہ، شکایت کرنا، گلہ کرنا
شعر
دیر کیا ہے آ مرے دل میں سما جا برق ناز
شکوہ سنجی فطرت احسان میں داخل نہیں
شکوہ سنجی اپنی عادت میں نہیں داخل مگر
دل دکھا تو لب پہ حرف ناگوار آ ہی گیا
زباں کو شکوہ سنجی کا مزا ہی بات کہنے دو
میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ تم داد وفا دینا
English meaning of shikva-sanjii
Noun, Feminine
- voicing, lodging complaint
शिकवा-संजी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शिकवा, शिकायत करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکْوَہ سَن٘جی)
شِکْوَہ سَن٘جی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔