تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِرْکَتِ غَم" کے متعقلہ نتائج

شِرْکَت

ساجھا، حصہ داری، شریک ہونا، شمولیت، شامل ہونا

شِرْکَتِ غَم

شِرْکَتِ مِلْک

(فقہ) دو شخص وراثت کی وجہ یا خریداری سے ایک چیز کے مالک ہوجاویں اور اس شرکت میں ہر ایک ان میں سے اجنبی ہوتا ہے یعنی ہر ایک کو دوسرے کے حصّے میں تصوف جائز نہیں بغیر اس کی اجازت کے .

شِرْکَتِ عِنان

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں جو شخص کوئی چیز مول لے گا تو مطالبہ قیمت کا صرف اسی گاہک سے کیا جائے گا دوسرے شریک سے نہ ہوگا اس لیے کہ اِس شرکت میں کفالت نہیں ہوتی .

شِرْکَتِ صَنائِع

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں دو کاریگر اس شرط پر شریک ہوں کہ دونوں مشترکہ کام کیا کریں اور مزدوری جو کچھ ملے اس کو دونوں بان٘ٹ لیں یا کام دونوں برابر کریں لیکن مال اُجرت ایک کو زیادہ ملے اور دوسرے کو کم .

شِرکَت نامَہ

شِرْکَتِ مُشاعی

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں مال مشترکہ ہو اور منقسم نہ ہو .

شِرْکَتِ وُجُوہ

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں دونوں شرکت دار مال بطور قرض خریدیں اور بیچیں اور نقد کچھ نھ لگائیں اور اصل قیمت مالک کے حوالے کرکے منافع آپس میں بان٘ٹ لیں اور اس میں ہر ایک دوسرے کا وکیل اور کفیل ہوتا ہے .

شِرْکَتِ تُجّار

تاجروں کی جماعت یا کمپنی جو اجتماعی مفادات کی خاطر تشکیل دی جائے .

شِرْکَتِ مَحْدُودَہ

وہ کَمپنی جو محدود مقدار قرض کی ذمہ دار ہو، محمدود کمپنی .

شِرْکَتِ مُفاوَضَہ

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں دونوں شریک مال ، عمر ، حیثیت اور دین میں برابر ہوں مثلاً مسلمان اور کافر ، آزاد اورغلام میں شرکت جائز نہیں .

شِرکَت ضَرورِی ہونا

شمولیت لازم ہونا

شِرکَت مَنظُور ہونا

ساتھ دینے کا ارادہ کرنا

شِرْکَتی

شرکت سے منسوب، وہ چیز، جس میں دو یا دو سے زائد آدمیوں کی شرکت ہو، ساجھے کا

مُلْتَجی شِرکَت

شرکت کی التجا کرنے والا ، شریک ہونے کی دعوت دینے والا (دعوت نامہ کے اختتام پر مستعمل) ۔

دُودھ شِرْکَت

رک : دودھ شریک.

بِلا شِرکَتِ غَیرے

اکیلے، تنہا، کوئی کام بغیر کسی کی مدد سے کرنا، بغیر کسی کو شامل کئے ہوئے کوئی کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِرْکَتِ غَم کے معانیدیکھیے

شِرْکَتِ غَم

shirkat-e-Gamशिरकत-ए-ग़म

اصل: عربی

وزن : 2122

English meaning of shirkat-e-Gam

Feminine

  • accompanying in one's sorrow, consoler

शिरकत-ए-ग़म के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • दुख का साथी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِرْکَتِ غَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِرْکَتِ غَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone