تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شوخ" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شوخ کے معانیدیکھیے

شوخ

shoKHशोख़

اصل: فارسی

وزن : 21

شوخ کے اردو معانی

صفت

  • چنچل، شریر، طرّار

    مثال - طور کیا پوچھتے ہو کافر کےشوخ ہے بانکا ہے سپاہی ہے (۱۷۱۸، دیوان آبرو، ۵۶) . جوں جوں وہ بڑا ہوتا گیا ضدّی ... شوخ شریر ... بنتا گیا . (۱۸۸۵، فسانۂ مبتلا ، ۱۴) .

  • گستاخ، بے باک
  • فتنہ انگیز
  • (رنگ) چمکیلا، تیز، گہرا
  • (مجازاً) معشوق، محبوب
  • (تصوف) محبوب حقیقی
  • دلکش، پرکشش

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of shoKH

Adjective

शोख़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चंचल, चपल, नटखट, हंसमुख, चुलबुला

    उदाहरण - बच्चे की आदतें थोड़ी शोख़ हों तो अच्छी लगती हैं

  • जो शिष्ट न हो, निडर
  • उपद्रव कराने वाला
  • (रंग) चमकीला, तेज़, गहरा
  • (लाक्षणिक) प्रेमिका, महबूब
  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर
  • दिल को अपनी ओर खींचने वाला, सुंदर

شوخ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شوخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شوخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone