تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعلۂ جَوَّالہ" کے متعقلہ نتائج

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

شُعلۂ جَوَّالہ

چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعلۂ جَوَّالہ کے معانیدیکھیے

شُعلۂ جَوَّالہ

sho'la-e-javvaalaशो'ला-ए-जव्वाला

اصل: عربی

وزن : 212222

شُعلۂ جَوَّالہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ
  • اگیا بیتال، جلتی ہوئی بنیٹی کا چکر (وہ لکڑی جو دونوں طرف سے جلا کر گھماتے یا پھیرتے ہیں)
  • معشوق، محبوبہ

English meaning of sho'la-e-javvaala

Noun, Masculine

  • dancing or whirling flame, a circle of fire produced by swinging round a burning brand, pirouetting flame
  • beloved, sweetheart, radiant beauty, blazing beauty

शो'ला-ए-जव्वाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चक्कर खाने वाली ज्वाला, चारों ओर फिरने वाला शोला
  • आग का वह घेरा जो लकड़ी के दोनों सिरों को जलाकर घुमाने से बनते हैं, आलात-चक्र
  • प्रेमिका, प्रिय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعلۂ جَوَّالہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعلۂ جَوَّالہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone