تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعْلَہ خُوئی" کے متعقلہ نتائج

خُوئی

خو، عادت، خصلت

ہَم خُوئی

سِتِیزَہ خُوئی

جنگ پسندی، لڑائی کرنا، جنگ جوئی

شُعْلَہ خُوئی

شعلہ جیسی عادت، مجازاً: طبیعت کی تیزی طراری، گرم مزاجی (نرم خوئی کے بالمقابل)

خوش خُوئی

نیک سرشت ہونے کا وصف، نیک خصلتی، خوش خُلقی

گَرْم خُوئی

غُصّہ، قہر، خفگی، ناراضگی، تیز مزاجی

نَرم خُوئی

دھیما مزاج رکھنے کی حالت یا کیفیت ، نیک مزاجی ۔

نیک خُوئی

نیک خو ہونا، خوش کردار ہونا، خوش اطواری

تُنْد خُوئی

بدمزاج، چڑ چڑا، غصیلا، تیز مزاج

کَج خُوئی

بد خلقی ، بد دماغی ، بد اخلاقی.

سَگ خُوئی

کتّے کی خصلت

زِشْت خُوئی

بدمزاجی، بد خصلتی

دُرُشْت خُوئی

بد مزاجی، تُند مزاجی

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ خُوئی کے معانیدیکھیے

شُعْلَہ خُوئی

sho'la-KHuu.iiशो'ला-ख़ूई

وزن : 2222

دیکھیے: شُعْلَہ خُو

شُعْلَہ خُوئی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • شعلہ جیسی عادت، مجازاً: طبیعت کی تیزی طراری، گرم مزاجی (نرم خوئی کے بالمقابل)

English meaning of sho'la-KHuu.ii

Persian, Arabic - Adjective

  • fieriness of disposition

शो'ला-ख़ूई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • गुस्सैल स्वभाव, उग्र स्वभाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ خُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعْلَہ خُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone