تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شور و شَغَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شور و شَغَب کے معانیدیکھیے
شور و شَغَب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- غُل، چیخ پکار، فتنہ و فساد، جھگڑا
شعر
آ گیا سر پہ ڈھلتا سورج
رات کے شور و شغب بھول گئے
دل کا غم دل میں لیے لوٹ گئے ہم چپ چاپ
کوئی سنتا ہی نہ تھا شور و شغب کیا کرتے
شورش مرے دماغ میں بھی کوئی کم نہیں
یہ شہر بھی ہے شور و شغب سے بھرا ہوا
English meaning of shor-o-shaGab
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- noise and clamour, quarrel
शोर-ओ-शग़ब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- चीख़-पुकार, फ़ित्ना-फ़साद, झगड़ा, बहुत अधिक कोलाहल
شور و شَغَب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شور و شَغَب)
شور و شَغَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔