تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شورِش" کے متعقلہ نتائج

جُن٘بِش

حرکت، ہلنا جلنا

جُن٘بِش ہونا

ہلنا، حرکت کرنا

جُن٘بِش نَہ کَرْنا

اپنی جگہ سے نہ ٹلنا، نہ ٹلنا، جم کر رہ جانا

جُن٘بِش نَہ کھانا

جن٘بش نہ کرنا، حرکت نہ کرنا، دور نہ ہونا، کم نہ ہونا

جُن٘بِش میں ہونا

رک : جنْبش میں آنا .

جُن٘بِش کھانا

چکر کھانا، حرکت کرنا، ہلنا

جُن٘بِش میں آنا

جوش میں آںا، چست ہونا، تیز ہونا

جُن٘بِشِ آبْ

پانی کی حرکت

جُن٘بِشِ کام و دَہَن

تالو اور من٘ھ کی حرکت

جُن٘بِشِ زَبان

زبان کی حرکت

جُن٘بِشِ اَبْرُو

ابرو کی حرکت، آن٘کھ کا اشارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شورِش کے معانیدیکھیے

شورِش

shorishशोरिश

اصل: فارسی

وزن : 22

شورِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بلند آواز، چیخ پکار، شور و غل، اودھم
  • (مجازاً) چرچا، تذکرہ، شہرت
  • ہنگامہ، فتنہ و فساد، جھگڑا
  • بغاوت، سرکشی
  • آشفتگی، پریشانی، اضطراب
  • ولولہ، جوش، ترنگ
  • نمکین ہونا، کھاری پن، شوریت
  • (مجازاً) ٹیس، جلن

شعر

English meaning of shorish

Noun, Feminine

शोरिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

شورِش کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شورِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

شورِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone