تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُغْل اَشْغال" کے متعقلہ نتائج

اَشْغال

مشغلے، کام دھندے، پیشے

اَشْغال میں فَرْق آنا

کاموں میں خلل پڑھنا ، محتاد کاموں کا نہ ہوسکنا .

اَشْغَل

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

وُفُورِ اَشغال

کاموں کی کثرت ، کام کی زیادتی ، انتہائی مصروفیت ۔

کَثِیرُ الْاَشْغال

بہت سے کاموں میں لگا رہنے والا ، بہت زیادہ مشغول.

اُشْغُلا چھوڑنا

شگوفہ چھوڑنا، شرارت کی بات کرنا

اُشْغُلا کَرنا

فریب دینا ، مکر کرنا ، جھوٹی بات بنانا .

اُشْغُلا اُٹھانا

فساد کرنا، فتنہ برپا کرنا، شرارت کرنا

اُشْغُلا

طوفان ، بہتان ، فتنہ ، فساد ، دو آدمیوں کو لڑا دینے کے لیے جھوٹ باندھنا ، چٹکلا چھوڑنا .

اُشْغُلَہ کَرنا

فریب دینا ، مکر کرنا ، جھوٹی بات بنانا .

اُشْغُلَہ

طوفان ، بہتان ، فتنہ ، فساد ، دو آدمیوں کو لڑا دینے کے لیے جھوٹ باندھنا ، چٹکلا چھوڑنا .

اُشْغُولَہ

رک : اشغلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُغْل اَشْغال کے معانیدیکھیے

شُغْل اَشْغال

shuGl-ashGaalशुग़्ल-अश्ग़ाल

اصل: عربی

وزن : 21221

شُغْل اَشْغال کے اردو معانی

اسم

  • ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

English meaning of shuGl-ashGaal

Noun

शुग़्ल-अश्ग़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُغْل اَشْغال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُغْل اَشْغال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words