تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُجاعانَہ" کے متعقلہ نتائج

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

دُلارْنا

پیارکرنا

دِل رونا

سخت افسوس ہونا ، نہایت رنجیدہ ہونا ، ملک کی تعلیمی حالت پر میرا دل رو رہا ہے

ڈالی دینا

تحفہ یا نذرانہ بھیجنا

ڈال دینا

۱. پھنک دینا ، گِرا دینا ، رکھ دینا

ڈولا دینا

(لکھنؤ) امیر آدمی کو بغیرعقد کے اپنی بیٹی دینا، اپنی بیٹی کو حاکم وقت کی خدمت میں بطور تحفہ پیش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شُجاعانَہ کے معانیدیکھیے

شُجاعانَہ

shujaa'aanaशुजा'आना

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: شَجَعَ

شُجاعانَہ کے اردو معانی

صفت

  • بہادرانہ، دلیرانہ، جرأت مندانہ

English meaning of shujaa'aana

Adjective

  • brave, courageous

शुजा'आना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वीरों-जैसा, बहादुरों जैसा, वीरतापूर्ण, बहादुरी का, बहादुराना, दिलेराना, जुर्अत मंदाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُجاعانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُجاعانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone