تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُمُولِیَت" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شُمُولِیَت کے معانیدیکھیے

شُمُولِیَت

shumuuliyatशुमूलियत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: شَمِلَ

شُمُولِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شامل ہونا، ملنا جلنا
  • حصہ داری

English meaning of shumuuliyat

शुमूलियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शामिल होना, सम्मलित होना, लिप्त होना
  • भागीदारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُمُولِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُمُولِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone