تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُرَکا" کے متعقلہ نتائج

حاضِرِین

حاضر کی جمع، کسی جلسے وغیرہ میں موجود اشخاص، مجمع، اہلِ محفل، شرکائے انجمن

حاضِرِینِ جَلْسَہ

جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل

حاضِرِینِ مَجْلِس

وہ لوگ جو مجلس یا جلسہ میں موجود ہوں

حاضِران حاضِرِین

۔ حاضر کی جمع بقاعدہ۔ فارسی الف نوں سے اور باقاعدہ عربی ی ن سے بنائی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شُرَکا کے معانیدیکھیے

شُرَکا

shurakaaशुरका

نیز - شُرَکاء

اصل: عربی

واحد: شَرِیک

مادہ: شارْک

اشتقاق: شَرِكَ

شُرَکا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کسی تقریب میں شریک ہونے والے

    مثال - جشن ریختہ میں شامل ہونے والے شرکا کی بڑی تعداد اردو محبت کا ایک ثبوت ہے

  • کسی کام میں شرکت کرنے والے، ساجھے دار لوگ، معاون، مددگار

English meaning of shurakaa

Noun, Masculine, Plural

  • participants

    Example - Jashn-e-Rekhta mein shamil wale shoraka ki badi tadad Urdu muhabbat ka ek subut hai

  • partners, associates

शुरका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • किसी उत्सव में शामिल होने वाले लोग

    उदाहरण - जश्न-ए-रेख़्ता में शामिल होने वाले शुरका की बड़ी तादाद उर्दू मुहब्बत का एक सुबूत है

  • किसी काम में सम्मीलित होने वाले लोग, साझेदार लोग, किसी काम के करने में शामिल लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُرَکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُرَکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words