تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِدْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِدْرَہ کے معانیدیکھیے
سِدْرَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیری کا درخت، سدرۃ المنتہیٰ
شعر
سدرہ تک آن تو پہونچا ہوں دلی قصد ہے یہ
کہ بڑھوں اور بھی دو چار قدم یا معبود
پہلے بھی مفلسی کی ہوں سدرہ پہ یار میں
دامن چھڑا کے اور نہ مجھ کو غریب کر
سدرہ سرو صنوبر و طوبیٰ کھڑے کھڑے
سرگشتہ ہیں چمن میں قد یار دیکھ کر
English meaning of sidra
Noun, Feminine
- berry or lote-tree, name of a tree in Paradise
सिदरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वर्ग के सबसे ऊँचे मकान पर एक बेर का पेड़
سِدْرَہ کے مترادفات
سِدْرَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِدْرَہ)
سِدْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔