تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِفْلَہ" کے متعقلہ نتائج

دانَہ زَد

ایسا شخص جو ایک ایک دانے کے پیچھے دوڑے، جو ہاتھ سے ایک دانہ بھی نہ دے، نہایت لالچی، حریص، کنجوس، خسیس، مفلوک الحال، دانے دانے کو محتاج

نام قلم زَد کر دینا

رجسٹر سے نام خارج کر دینا، تحریر میں نام کاٹ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِفْلَہ کے معانیدیکھیے

سِفْلَہ

siflaसिफ़्ला

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَفِلَ

سِفْلَہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • کمینہ، رزیل، پاجی، چھچھورا، کم ظرف، کم حوصلہ
  • پستی یا کم ظرفی کا، پھوہڑ پن یا کمینگی کا، گھٹیا
  • بے لیاقت، ناتجربہ کار، بیوقوف

شعر

English meaning of sifla

Adjective, Masculine

सिफ़्ला के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِفْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِفْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone