تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہ فَصْلَہ" کے متعقلہ نتائج

فَصْلَہ

(ہندسہ) نقطۂ تقاطع سے اس عمود کا فاصلہ جو دو علی القوائم خطوط میں سے کسی ایک پر ایک نقطے سے گرایا جائے.

فَیصْلَہ

کسی قضیے، مقدمے یا جھگڑے وغیرہ کے طے کرنے کا عمل، تصفیہ، چکوتا

فصلی

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں صرف خریف کی فصل کاشت کی جائے.

فَصْلانَہ

(کاشت کاری) گان٘و کے کمروں کا حقِ خدمت جو ہر فصل کے ختم پر دیا جائے.

فاصلَہ دینا

وقفہ دینا.

فاصْلہ طَے کَرنا

فاصلَہ دار

(عروض) وہ رکن جس میں فاصلہ والا لفظ یا الفاظ ہوں.

فَصْل آنا

کسی پھول یا پھل کا بے موسم شروع ہونا ، پھول آنا ، پھل آناَ.

فَیصلَہ زَبان پَر ہونا

کسی کے قول پر تصفیہ ہونا

فَیصلَہ صادِر کَرْنا

فیصلہ سنانا، حکم جاری کرنا

فَیصلَہ ہونا

جھگڑا چکنا، تصفیہ ہونا

فَیصلَہ کرنا

جھگڑا چکانا، تصفیہ کرنا

فَیصلَہ رَکْھنا

کسی پر فیصلہ چھوڑنا، تصفیے کا حق یا اختیار دینا

فَصِیلَہ

نباتات یا حیوانات کی صنفی تقسیم جس مین کئی مشابہہ خاندان ایک بڑے گروہ کے تحت رکھے جاتے ہیں.

فَیصَْلَہ چُکانا

تصفیہ کرنا، معاملہ طے کرنا، جھگڑا نمٹانا

فَیصلَہ ٹَھہَرْنا

(پر کے ساتھ) فیصلے کا کسی پر منحصر ہونا، تصفیہ قرار پانا

فَیصلَہ ٹَھہرْانا

کسی فیصلے پر قائم ہونا، فیصلہ تجویز کرنا، تصفیہ کرنا

فَیصلَہ سُنانا

فیصلے کا اعلان کرنا، کسی مقدمے میں حکم جاری کرنا، حکم صادر کرنا

فاصِلے

فاصلہ کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ، تراکیب میں مستعمل، مسافت، فاصلہ، عرصہ، دوری، فرق

fissile

پھٹا ہوا

فَاصِلَہ

دوری، بعد

فَصْلِ خَِزاں

پت جھڑ کا موسم

فَصْلِ تُخْم ریزی

بیج بونے کا موسم، بیج ڈالنے کا موسم

فَصْلِ بَارَاں

بارش کا موسم، برسات کا زمانہ

فَصْلِ شِتا

فَصْلِ رَبِیع

اساڑھی، ہندی سال کے دوسرے چھ مہینے جس میں گیہوں، چنا، مسور وغیرہ پیدا ہوتی ہے، یہ فصل پوس سے جیٹھ تک رہتی ہے اس میں زیادہ پانی یا بارش کی ضرورت نہیں ہوتی

فَصْلِ زَمانی

زمانے کا فرق ، بُعدِ زمانی.

فَیصلَہ نَوِیسی

کسی مقدمے کا فیصلہ لکھنا

فَصْلِ اِسْتادَہ

کھڑَی کھیتی، فصل جو ابھی کٹی نہ ہو

فَصْلِ بَہاراں

موسمِ بہار

فصل اعتبار

فَصْلی بَھڑْوا

مسخرہ جو ہولی یا کسی اور تہوار پر اپنی مضحکہ خیز حرکات سے لوگوں کو تفریح بہم پہنچاتا ہے، ہولی بھڑوا ، موسمی مسخرہ.

فَصْلِ دَے

موسمِ خزاں، خزاں کا موسم

فَصل بہار

موسم گل، بہار کا موسم

فَصْلِ گَرْما

فَصْلِ سَرما

فَصْلِ بَہاری

موسم گل، بہار کا موسم

فَصْلِ خَرِیف

ہندی سال کے پہلے چھ مہینے جن میں جوار، باجرا، مونگ، موٹھ، دھان وغیرہ اناج ہوتے ہیں، اساڑہ سے اگہن تک کا زمانے جو اکتوبر سے نومبر تک رہتا ہے

فَیصْلَہ نامَہ ثالِثی

فَصْلی میوَہ

کسی خاص موسم کا میوہ، رُت کا پھل، پھل جو کسی خاص موسم میں پیدا ہو

فَصْلی کَوَّا

پہاڑی کوّا جو برف کے موسم میں پہاڑ سے اتر کر میدان میں چلا جاتا ہے

فَصْلِ گُل

بسنت رت، فصل بہار، پھولوں کا موسم

فَیصْلَہ کُن

فیصلہ کرنے والا، دو ٹوک، قطعی، حتمی

فَصْلِ حَرْف

(خوش نویسی) دو حرفوں کی تحریر کے درمیان چھوڑا ہوا فاصلہ

فَصْلِ اَنْبَہ

فَیصلَہ طَلَبْ

جس کا فیصلہ ہونا ضروری ہو، جس کا فیصلہ ہونا باقی ہو

فَصْلی سال

وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے محسوب کیا جاتا ہے

فَصْلی گُلاب

وہ گلاب جو چیت میں پھول دے ، اس سے عطرِ گلاب کھین٘چا جاتا ہے دوسرے کو سدا بہار کہتے ہیں اِس میں خوشبو کم ہوتی ہے مگر رن٘گ بہت خوشنما ہوتے ہیں.

فَصْلی بَٹیر

فَصْلی بَٹیرا

فَصْلی بُخار

وہ بخار جو موسم کی تبدیلی کے زیر اثر آتا ہے، وہ بخار جو رُت بدلنے کے سبب لاحق ہو، موسمی بخار

فَصْلی رَجِسْٹَر

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں فصل کی کُل پیداوار درج کی جاتی ہے

فَیصلَۂ زیرِ اَپِیل

وہ فیصلہ جس کے خلاف اپیل کی گئی ہو

فَیصْلَۂ ثالِثی

ثالث کا فیصلہ

دو فَصْلَہ

سِہ فَصْلَہ

وہ درخت یا کھیت جو سال تین تین مرتبہ پھل یا پیداوار دے، وہ کھیت جو تینوں فصلوں میں بویا جا سکے

یَک فَصْلَہ

رک : یک فصلی ؛ سال میں صرف ایک فصل پیدا کرنے یا دینے والا.

چَو فَصلَہ

(وہ زمین) جو سال میں چار مرتبہ بوئی جائے، چار فصلوں والی، چار فصلوں سے متعلق

کُہنَہ فَصْلَہ

فَیْصْلَہ مَحْفُوظْ کرلینا (عَدَالَت کا)

فیصلہ کسی پر موقوف کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہ فَصْلَہ کے معانیدیکھیے

سِہ فَصْلَہ

sih-faslaसिह-फ़स्ला

وزن : 222

سِہ فَصْلَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ درخت یا کھیت جو سال تین تین مرتبہ پھل یا پیداوار دے، وہ کھیت جو تینوں فصلوں میں بویا جا سکے

English meaning of sih-fasla

Persian, Arabic - Adjective

  • yielding three crops

सिह-फ़स्ला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वो पेड़ या खेत जो साल में तीन-तीन बार फल या पैदावार दे, वो खेत जो तीनों फसलों में बोया जा सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہ فَصْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہ فَصْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone