تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدھا سَچّا" کے متعقلہ نتائج

سَچا

راست گو، راست باز، صادق القول، صادق

سَچَّہ پَن

صداقت ، سچّائی .

سَچّا پَن

راستی، دیانتداری، اِیمانداری، وفاداری، ثابت قدمی، استقلال

سَچّا قَول

سچا وعدہ، سچا بیان

سَچّا موتی

وہ قیمتی موتی جو سیپ کے اندر سے نکلا ہو، اصلی موتی

سَچّا ڈورا

(علاقہ بندی) وہ ڈورا جس میں سچّے کلابتّوں کا کام ہو .

سَچّا ہاتھ

لین دین اور معاملہ کا کھرا پن، دیانتداری، ایمانداری، ساکھ

سَچّا گانا

وہ گانا جو اصولِ موسیقی کے مُطابق ہو .

سَچّا آدمِی

راستگو شخص

سَچّائی

راستی، صداقت، دیانت، سچ، ایمانداری

سَچّا جوڑا

چاندی کے کام کا جوتا، کھرا کامدار جوتا

سَچّا مَسالا

(گوٹا سازی) وہ زری گوٹا جو خالص سونے یا چان٘دی کا ہو ، گھرا مسالہ .

سَچّا بِیوہار

صحیح و راست کاروبار اور ٹھیک ٹھیک معاملہ، دیانت کا، کھرا حساب

سَچّا نام خُدا کا

خُدا کے سِوا کوئی سچّا نہیں .

سَچّا جوڑ چَلْنا

اچھی چال چلنا

سَچّانا

تصدیق یا توثیق کرنا .

سَچّائی میں خُدا کی صُورَت ہے

سچ بولنا بہت اچھی بات ہے کیونکہ خدا کا نام بھی حق ہے

سَچّا کَرنا

تصدیق کرنا .

سَچّا جُھوٹے کے آگے رو مَرے

جُھوٹا سچّے کو تن٘گ کرتا ہے ، جھوٹ پر جلد اعتبار آجاتا ہے .

صاف سَچّا

ایمان دار اور راست باز.

جُھوٹا سَچّا

جس میں سچ جھوٹ دونوں کی آمیزش ہو مگر غالب عنصر جھوٹ کا ہو، جھوٹا، جھوٹ موٹ کا

سِیدھا سَچّا

ایمانْدار، رست گو

لَنگوٹے کا سَچّا

برہم چاری، شہوت پر قابو رکھنے والا، پارسا، متقی

لَنگوٹ کا سَچّا

وہ مرد، جو غیرعورت پر لنگوٹ نہ کھولے، زِنا سے بچا رہنے والا، مُجرَّد، پارسا، پرہیزگار

مُنْھ کا سَچّا

۔ صفت۔ مذکر۔ صادقُ القَوْل۔ ۲۔وہ تلوار جس کا مُنھ نہ مُڑے۔ مونث کے لئے مُنھ کی سچّی۔ ؎

مُنہ کا سَچّا

صادق القول ،بات کا دھنی.

اِزار بَنْد کا سَچّا

باعصمت، صالح

اِقرار کا سَچّا

قَول کا سَچّا

قول کا پَکّا، بات کا پکا، سچّا، وہ جو کہے کردکھائے

مُعامَلَہ کا سَچّا

لین دین میں ایمان دار ، بات کا پورا ، دیانت دار ، خوش معاملہ

آشنائی کا سَچّا

وہ شخص جو دوستی کو نباہ سکے

قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو کَچّا

قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .

ناڑے کا سَچّا

حرام کاری یا غلط باتوں سے بچنے والا ، زنا سے پرہیز کرنے والا ، لنگوٹ کا پکا

ہاتھ سَچّا پَڑنا

وار خالی نہ جانا ، ہاتھ بھرپور پڑنا ، وار اپنے نشانے پر لگنا ۔

وَعدے کا سَچّا

صادق الوعدہ، سچا عہد کرنے والا، عہد پورا کرنے والا، وعدے کا پکا، عہد نبھانے والا

وَعدَہ سَچّا ہونا

عہد کا پورا کیا جانا، عہد پورا ہونا

قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی کَچّا

قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .

قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی بَچَّہ

قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .

جھگڑا جھوٹا قبضہ سچا

قابض عام طور پر مالک سمجھا جاتا ہے

سائِیں سے سَچّا اَور بَنْدے سے سَت بھاؤ

انسان کو ہر حال میں پاک باز رہنا چاہئے.

قابُو سَچّا جَھگْڑا جُھوٹا

جس کا قابو وہی مالک ہوتا ہے جھگڑے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا.

قَبْضَہ سَچّا دَعویٰ جُھوٹا

تصرّف اور قبضے کو اہمیت دی جاتی ہے محض دعویٰ کوئی حیثیت نہیں رکھتا

مُعاملے کا سَچّا یا مُعاملے کا کَھرا

۔صفت۔ لین دین کا کھرا۔ بات کا پورا ۔دیانت دار۔

باتکا سَچّا

قول کا دھنی ، وعدے میں اٹل .

تَہ کا سَچّا

(کبوتر بازی) وہ کبوتر جو اپنے بیٹھنے کی جگہ یا گھر نہ بھولے

ہاتھ کا سَچّا

جو قرض لے کر حسب وعدہ واپس کرے، لین دین کا کھر ا، خوش معاملہ

ہاتھ سَچّا ہونا

لین دین میں کھرا ہونا ؛ کسی سے قرض لے کر ادا کر دینا ۔

تھان کا سَچّا

(مزاحاً) وہ شخص جو اپنے گھر پہنچنے کے لیے بے قرار رہے.

بازار کا سَچّا جو لے کَر دیوے

بازار میں اسی کی ساکھ ہوتی ہے جو قرض سودا لے کر ادا کر دے

ہاتھ کا سَچّا ہے

قرض اُتار دیتا ہے ، لین دین کا کھرا ہے

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

جُھوٹے کے آگے سَچّا رو مَرے

جھوٹے کے سامنے سچے کی بات نہیں چلتی، جھوٹا آدمی کبھی قایل نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھا سَچّا کے معانیدیکھیے

سِیدھا سَچّا

siidhaa-sachchaaसीधा-सच्चा

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

سِیدھا سَچّا کے اردو معانی

صفت

  • ایمانْدار، رست گو

English meaning of siidhaa-sachchaa

Adjective

  • honest

सीधा-सच्चा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इमानदार, सत्यवादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدھا سَچّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدھا سَچّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone