تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیمْ گُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیمْ گُوں کے معانیدیکھیے
سِیمْ گُوں کے اردو معانی
صفت
- چان٘دی کے رن٘گ کا ؛ (مجازاً) گورا ، صاف ، چمکیلا ، سفید .
شعر
صبح کاذب روشنی کے جال میں آنے لگی
سیم گوں سورج اجالے پر کمر بستہ رہا
رخسار تیرے سیم گوں پھر اس پہ گل گونے کا رنگ
پھولا ہے کیا رنگ چمن ایک اس طرف ایک اس طرف
سیم گوں خوابوں کو لے کر ہو نہ سر گرداں کبھی
اس خرابے پر تو اپنی جان اے جانی نہ دے
English meaning of siim-guu.n
Adjective
- shining , silver-coloured
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیمْ گُوں)
سِیمْ گُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔