تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیرَتِ مُحَمَّدی" کے متعقلہ نتائج

مَحْمُودَہ

تعریف کی گئی، سراہی گئی، لائق تعریف، پسندیدہ

مَحْمُودا

تعریف کیا گیا ، سراہا گیا ؛ سلوک کا ایک مقام

مَحْمُودی

ایک قسم کی باریک ململ، تن زیب ، بافتہ سے کسی قدر بہتر قسم کا کپڑا

مَہمُودَہ

(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں گھاس سے بڑی اور درخت سے چھوٹی ہوتی ہیں ، پھول دھنیے کے پھول کی طرح ہوتے ہیں ، پھل کا مزہ شیریں تھوڑی سی تلخی کے ساتھ ہوتا ہے

مُحَمَّدی

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق یا منسوب ، غیر مقلدین کے ایک فرقے کا نام،

مَحْمُودِیَّت

محمود (رک) سے اسم کیفیت ، ستائش اور تعریف کے قابل ہونا ، پسندیدی

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

پِیلِ مَحْمُودی

ان ہاتھیوں میں سے ایک جوسلطان محمود ہندوستان سے لے گیا تھا خصوصاً وہ جس پر سونا لاد کر اس نے عنصری کو دیا تھا .

جامَۂ مَحْمُودی

محمودی (ایک قسم کی باریک ململ) کا لباس.

شَرْعِ مَحَمَّدی نِکاح پَڑھانا

قانون اسلام کے موافق نکاح کردینا جس میں کسی قسم کی دھوم دھام اور باجا گاجا نہ ہو .

شَرْع مُحَمَّدی

دین اسلام ، اسلامی شریعت ، قانون محمدی .

شَرْعِ مُحَمَّدی مَہْر

وہ مہر جو نکاح کے وقت شرع محمدی کے موافق مقرر کیا جائے

وَحیِ مُحَمَّدی

وہ وحی جو اﷲ تعالیٰ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے ذریعے آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم پر نازل فرمائی ۔

شَرِیعَتِ مُحَمّدِی

شریعتِ رسول

دِینِ مُحَمَّدی

مذہب اِسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی

سِیرَتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفٰےؐ کی سیرت سیرت مطہرہ .

خُلْقِ مُحَمَّدی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم کا خُلْقِ عظیم .

جَھنْڈا مُحمَّدی

اسلامی جھنڈا .

شَرْعِ مُحَمَّدی میں رَخْنَہ ڈالْنا

مذہب میں کوئی نئی بات داخل کرکے انداز ہونا، مذہبی امور میں جھگڑا نکالنا، بدعت کرنا .

نُورِ مُحَمَّدی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذاتِ پاک کی روشنی ، محمد ﷺ کا نور ۔

مِلَّتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو ، اُمت مسلمین ، مسلمان قوم ۔

سُنَّتِ مُحَمَّدی

رک : سُنَّتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

شَرْعِ مُحَمَّدی میں رَخْنَہ نِکالْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیرَتِ مُحَمَّدی کے معانیدیکھیے

سِیرَتِ مُحَمَّدی

siirat-e-mohammadiiसीरत-ए-मोहम्मदी

  • Roman
  • Urdu

سِیرَتِ مُحَمَّدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حضرت محمد مصطفٰےؐ کی سیرت سیرت مطہرہ .

Urdu meaning of siirat-e-mohammadii

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat muhammad masatfaa.e.ai kii siirat siirat mutahhraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْمُودَہ

تعریف کی گئی، سراہی گئی، لائق تعریف، پسندیدہ

مَحْمُودا

تعریف کیا گیا ، سراہا گیا ؛ سلوک کا ایک مقام

مَحْمُودی

ایک قسم کی باریک ململ، تن زیب ، بافتہ سے کسی قدر بہتر قسم کا کپڑا

مَہمُودَہ

(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں گھاس سے بڑی اور درخت سے چھوٹی ہوتی ہیں ، پھول دھنیے کے پھول کی طرح ہوتے ہیں ، پھل کا مزہ شیریں تھوڑی سی تلخی کے ساتھ ہوتا ہے

مُحَمَّدی

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق یا منسوب ، غیر مقلدین کے ایک فرقے کا نام،

مَحْمُودِیَّت

محمود (رک) سے اسم کیفیت ، ستائش اور تعریف کے قابل ہونا ، پسندیدی

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

پِیلِ مَحْمُودی

ان ہاتھیوں میں سے ایک جوسلطان محمود ہندوستان سے لے گیا تھا خصوصاً وہ جس پر سونا لاد کر اس نے عنصری کو دیا تھا .

جامَۂ مَحْمُودی

محمودی (ایک قسم کی باریک ململ) کا لباس.

شَرْعِ مَحَمَّدی نِکاح پَڑھانا

قانون اسلام کے موافق نکاح کردینا جس میں کسی قسم کی دھوم دھام اور باجا گاجا نہ ہو .

شَرْع مُحَمَّدی

دین اسلام ، اسلامی شریعت ، قانون محمدی .

شَرْعِ مُحَمَّدی مَہْر

وہ مہر جو نکاح کے وقت شرع محمدی کے موافق مقرر کیا جائے

وَحیِ مُحَمَّدی

وہ وحی جو اﷲ تعالیٰ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے ذریعے آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم پر نازل فرمائی ۔

شَرِیعَتِ مُحَمّدِی

شریعتِ رسول

دِینِ مُحَمَّدی

مذہب اِسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی

سِیرَتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفٰےؐ کی سیرت سیرت مطہرہ .

خُلْقِ مُحَمَّدی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم کا خُلْقِ عظیم .

جَھنْڈا مُحمَّدی

اسلامی جھنڈا .

شَرْعِ مُحَمَّدی میں رَخْنَہ ڈالْنا

مذہب میں کوئی نئی بات داخل کرکے انداز ہونا، مذہبی امور میں جھگڑا نکالنا، بدعت کرنا .

نُورِ مُحَمَّدی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذاتِ پاک کی روشنی ، محمد ﷺ کا نور ۔

مِلَّتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو ، اُمت مسلمین ، مسلمان قوم ۔

سُنَّتِ مُحَمَّدی

رک : سُنَّتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

شَرْعِ مُحَمَّدی میں رَخْنَہ نِکالْنا

مذہب میں کوئی نئی بات داخل کرکے انداز ہونا، مذہبی امور میں جھگڑا نکالنا، بدعت کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیرَتِ مُحَمَّدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیرَتِ مُحَمَّدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone