تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِکَنْدَر نَژاد" کے متعقلہ نتائج

نَژادَہ

اچھے خاندان کا، شریف، نجیب، اصیل

نَژاد نَو

نوجوان نسل، نئی نسل، نسل نو

نَژاد پَرَستی

نسل پرستی ، اپنے خاندان یا نسل سے محبت کرنا ۔

ہندی نژاد

وہ جو ہند کا اصلی باشندہ ہو

والا نَژاد

عالی خاندان، اونچے گھرانے والا

ہَوَس نَژاد

لالچ اور حرص کا بندہ، خواہش اور تمنا کا اسیر، حوصلے اور اُمنگ کا پیدا کردہ.

صاعِقَہ نَژاد

رک : صاعقہ گوں.

عالی نَژاد

عالی نسب، اچھے نسب کا، اونچے خاندان کا

مُوش نَژاد

چوہے کی نسل کا ؛ (مجازا ً) ضرر رساں (بطور دشنام مستعمل) ۔

عَرَب نَژاد

عربی، عربی النسل

سِکَنْدَر نَژاد

سکندر کی نسل کا ، سِکندر جیسا ؛ مراد : بہادر ۔

عَرَبی نَژاد

نسلَا عربی، عربی النسل

زَنْگی نَژاد

مُسْلِم نَژاد

مسلمان نسل کا ، مسلمان خاندان کا ۔

حُور نَژاد

رک : حُور زاد

نازی نَژاد

جو نسلا ً نازی ہو ، نازی نسل کا ۔

مُنْتَشَر نَژاد

پھیلنے یا پھوٹنے والی جنس کا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِکَنْدَر نَژاد کے معانیدیکھیے

سِکَنْدَر نَژاد

sikandar-nazhaadसिकंदर-नझ़ाद

وزن : 122121

سِکَنْدَر نَژاد کے اردو معانی

صفت

  • سکندر کی نسل کا ، سِکندر جیسا ؛ مراد : بہادر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِکَنْدَر نَژاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِکَنْدَر نَژاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone