تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلْ کاذِب" کے متعقلہ نتائج

بَناوٹی

نمائشی، مصنوعی، نقلی، اصلی کی ضد

بَناوَٹی طَور پَر

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْ کاذِب کے معانیدیکھیے

سِلْ کاذِب

sil-e-kaazibसिल-ए-काज़िब

اصل: عربی

سِلْ کاذِب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) ایک بیماری جو گائے اور بھین٘سوں سے مخصوص ہے اور کبھی کبھی اِنسانوں کو بھی یہ چُھوت لگ جاتی ہے یہ بیماری رے فنگس یا شعاعی پھپھوندی گروہ سے متعلقہ سرایتی وسیلوں سے پیدا ہوتی ہے اس میں بدن اگرچہ روزبروز لاغر ہوتا جاتا ہے لیکن اس میں مادہ سِل جسم میں موجود نہیں ہوتا صرف ذبول و پزال کے لحاذ سے اس پر سل کا اِطلاق ہوتا ہے

English meaning of sil-e-kaazib

Noun, Feminine

  • (Medicine) a kind of desease which is found in cow and buffalos specially

सिल-ए-काज़िब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) एक बीमारी जो गाय और भैंसों में पाई जाती है और कभी-कभी मनुष्यों को भी ये छूत लग जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلْ کاذِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلْ کاذِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone