تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلْسِلِ بَول" کے متعقلہ نتائج

بَول

بول و براز

بَول گاہ

پیشاب کرنے کی جگہ، پیشاب خانہ، موتنی

بَول و بَراز

پیشاب پاخانہ

بَول فِی الْفِراش

(لفظاً) بستر پر پیشاب کردینے کا عمل ، (مراداً) ایک مرض جس کا مریض رات کو سوتے میں بستر پر پیشاب کردیتا ہے۔

بَولُ الدَّم

خون کا پیشاب

بَول خَطا ھونا

(بلا قصد یا خوف وغیرہ کی وجہ سے) پیشاب نکل پڑنا

بَولانا

بد حواس ہونا، گھبرانا، مضطرب ہوجانا، دیوانہ ہوجانا

بَوْلاہَٹ

بولا سے اسم کیفیت

بَول دان

پیشاب کرنے کا برتن ، وہ برتن جس میں پیشاب کیا جائے

بَولا دینا

بولانا (رک) کا متعدی .

بَولا اُٹْھنا

رک : بولانا

حُرْقَتِ بَول

پیشاب میں سوزش و جلن ہونا

عُسْرِ بَول

رک : عسرالبول .

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

سِلْسِلِ بَول

سِلس البول، (طِب) پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

مِلْحُ البَول

(طب) وہ سفید رسوب جو پیشاب کے شیشے میں کئی بار پیشاب کرنے اور اس کے پھینکے جانے کے بعد جم کر رہ جاتا ہے ، پیشاب کا نمک ، نمک زہراب.

عُسْرُ الْبَول

(طب) پیشاب کا دشواری سے آنا، پیشاب کا تکلیف سے آنا

حَبْسِ بَول

(طب) پیشاب کا بند ہونا ، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اُترنا .

قَبْضُ الْبَول

(طب) پیشاب میں رکاوٹ پڑ جانا یا پیشاب بند ہو جانا.

مُدِرِّ بَول

رک : مدرالبول

مُدِرّاتِ بَول

پیشاب لانے والی دوائیں

سَلْسَلُ الْبَول

پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

حَبْسُ الْبَول

پیشاب کا بند ہونا، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اُترنا

کَثْرَتُ الْبَول

(طب) پیشاب کی کثرت ، بہت زیادہ پیشاب آنا.

سَلَسُ الْبَول

(طِب) پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

مُدِرُّ البَول

پیشاب لانے والا عمل (اثر وغیرہ) ، پیشاب جاری کرنے والی (دوا)

تَمِیزِ بَول

(طب) پیشاب کے چھٹنے یا الگ ہونے کا عمل ، پیشاب بننے میں دوسرے مادوں کے الگ ہونے کا عمل ؛ رک : تمیز معنی نمبر۱۰.

مِقیاسُ البَول

(طب) پیشاب کی جانچ کرنے کا آلہ ، یورینا میٹر

تَقَطُُّرُ البَول

رک : تقطیر البول ، پیشاب کا قطرہ قطرہ ہوکر نکلنا ، پیشاب کے قطروں کا ٹپکنا .

اِحْتِباسِ بَول

پیشاب رکنا

تَق٘طِیرُ الْبَول

پیشاب کا قطرہ قطرہ ہو کر آنے کا مرض

مَجریٰ بَول

پیشاب کی نالی

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْسِلِ بَول کے معانیدیکھیے

سِلْسِلِ بَول

silsil-e-baulसिलसिल-ए-बौल

اصل: عربی

وزن : 21221

دیکھیے: سَلَسُ الْبَول

Roman

سِلْسِلِ بَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سِلس البول، (طِب) پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

Urdu meaning of silsil-e-baul

Roman

  • silas albol, (tab) peshaab kii biimaarii, masaane ka ek aarizaa, jis me.n peshaab baar baar aataa hai aur marz ba.Dhne kii haalat me.n peshaab qatra qatra nikaltaa rahtaa hai

English meaning of silsil-e-baul

Noun, Masculine

  • diabetes insipidus, morbid dribbling of urine

सिलसिल-ए-बौल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुमूत्र रोग, एक मूत्ररोग जिसमें पेशाब बार-बार आता है, मूत्रमेह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَول

بول و براز

بَول گاہ

پیشاب کرنے کی جگہ، پیشاب خانہ، موتنی

بَول و بَراز

پیشاب پاخانہ

بَول فِی الْفِراش

(لفظاً) بستر پر پیشاب کردینے کا عمل ، (مراداً) ایک مرض جس کا مریض رات کو سوتے میں بستر پر پیشاب کردیتا ہے۔

بَولُ الدَّم

خون کا پیشاب

بَول خَطا ھونا

(بلا قصد یا خوف وغیرہ کی وجہ سے) پیشاب نکل پڑنا

بَولانا

بد حواس ہونا، گھبرانا، مضطرب ہوجانا، دیوانہ ہوجانا

بَوْلاہَٹ

بولا سے اسم کیفیت

بَول دان

پیشاب کرنے کا برتن ، وہ برتن جس میں پیشاب کیا جائے

بَولا دینا

بولانا (رک) کا متعدی .

بَولا اُٹْھنا

رک : بولانا

حُرْقَتِ بَول

پیشاب میں سوزش و جلن ہونا

عُسْرِ بَول

رک : عسرالبول .

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

سِلْسِلِ بَول

سِلس البول، (طِب) پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

مِلْحُ البَول

(طب) وہ سفید رسوب جو پیشاب کے شیشے میں کئی بار پیشاب کرنے اور اس کے پھینکے جانے کے بعد جم کر رہ جاتا ہے ، پیشاب کا نمک ، نمک زہراب.

عُسْرُ الْبَول

(طب) پیشاب کا دشواری سے آنا، پیشاب کا تکلیف سے آنا

حَبْسِ بَول

(طب) پیشاب کا بند ہونا ، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اُترنا .

قَبْضُ الْبَول

(طب) پیشاب میں رکاوٹ پڑ جانا یا پیشاب بند ہو جانا.

مُدِرِّ بَول

رک : مدرالبول

مُدِرّاتِ بَول

پیشاب لانے والی دوائیں

سَلْسَلُ الْبَول

پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

حَبْسُ الْبَول

پیشاب کا بند ہونا، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اُترنا

کَثْرَتُ الْبَول

(طب) پیشاب کی کثرت ، بہت زیادہ پیشاب آنا.

سَلَسُ الْبَول

(طِب) پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

مُدِرُّ البَول

پیشاب لانے والا عمل (اثر وغیرہ) ، پیشاب جاری کرنے والی (دوا)

تَمِیزِ بَول

(طب) پیشاب کے چھٹنے یا الگ ہونے کا عمل ، پیشاب بننے میں دوسرے مادوں کے الگ ہونے کا عمل ؛ رک : تمیز معنی نمبر۱۰.

مِقیاسُ البَول

(طب) پیشاب کی جانچ کرنے کا آلہ ، یورینا میٹر

تَقَطُُّرُ البَول

رک : تقطیر البول ، پیشاب کا قطرہ قطرہ ہوکر نکلنا ، پیشاب کے قطروں کا ٹپکنا .

اِحْتِباسِ بَول

پیشاب رکنا

تَق٘طِیرُ الْبَول

پیشاب کا قطرہ قطرہ ہو کر آنے کا مرض

مَجریٰ بَول

پیشاب کی نالی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلْسِلِ بَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلْسِلِ بَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone