تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنِّ تَمِیز" کے متعقلہ نتائج

صِنّ

ایک چھوٹی سی روئیدگی ہے اسکے پتے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اور ساق اس کی ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے.

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

سِنِّ نُمُو

پیدائش سے تیس برس تک کا زمانہ.

سِنِّ صِبا

بچپن ، لڑکپن کا زمانہ ، سنِ طفولیت.

سِنِّ شُعُور

ہوش سنبھالنے کی عمر، اِبتدائے عمر، لڑکپن

سِنِّ اِیاس

عورت کی ماہواری بند ہو جانے کی عمر.

سِنِّ شَباب

سِنِّ تَمِیز

سمجھ بوجھ آنے کی عمر، بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر

سِنِّ بُلُوغ

بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر، جوانی

سِنُّ الْفَتیٰ

جوانی کی عمر ، جوانی کا زمانہ ، جوانی.

سِنَِّ بُلُوغَت

بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر، جوانی

سِنِّ شَیخُوخِیَّت

بڑھاپا ، بڑھاپے کا زمانہ.

سِنِّ کُہُولَت

بڑھاپے کے آغاز کا زمانہ ، بڑھاپے کی ابتدا ، آغاز پیری کا زمانہ.

صِنُّ الْوَبَرْ

صن الوبر ایک دوا ہے جس کی حقیقت میں اختلاف ہے.

سِنِّ طُفُلِیَّت

بچپن ، لڑکپن کا زمانہ ، سن صبا.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

سِنِّ نااُمِیدی

رک : سنِّ اِیاس.

سِنِّ تَمِیز کو پَہنچنا

جوان ہونا، سیانا ہونا

سِنّا

چھلکار مچھلی یا مگرمچھ کی کھال پر جو گول گول پتلے اور چمکدار ٹکلے ہوتے ہیں ان میں ہر ایک ٹکڑا ، سِفنا ، کھپرا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنِّ تَمِیز کے معانیدیکھیے

سِنِّ تَمِیز

sinn-e-tamiizसिन्न-ए-तमीज़

اصل: عربی

وزن : 22121

سِنِّ تَمِیز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمجھ بوجھ آنے کی عمر، بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر

English meaning of sinn-e-tamiiz

Noun, Masculine

  • age of maturity

सिन्न-ए-तमीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छे-बुरे में विवेक कर सकने की आयु, प्रौढ़ावस्था।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنِّ تَمِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنِّ تَمِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone