تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپَر" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَر کے معانیدیکھیے

سِپَر

siparसिपर

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: بنوٹ

سِپَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں
  • آسمان
  • ایک ہتھیار جو تلوار کی ضرب سے محفوظ رہنے کے لیے استعمال ہوتا تھا اور عموماً کچھوے کی یا گینڈے کی کھال سے بنایا جاتا تھا، پھری، ڈھال

    مثال - دشمن کے آگے سپر ڈالنے سے بہتر ہے کہ اس کے سامنے سینہ سپر رہا جائے

  • (بانک بنوٹ) کلائی اور کہنی کی ضرب
  • آڑ، روک
  • پناہ، حفاظت
  • محافظ، مددگار
  • بڑا، اعلیٰ، معیاری، عمدہ (چیز، آدمی وغیرہ)

شعر

English meaning of sipar

Noun, Feminine

  • a piece of armour held by handle and used for protection against blows, shield

    Example - Dushman ke aage sipar dalne se behtar hai ki uske samne sina-sipar raha jaaye

  • hit on elbow
  • protection, security
  • refuge
  • protector, assistant

सिपर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हल्का खाना जो सोने से पहले खाया जाता है अथवा शाम या रात का खाना, आख़िरी खाना उन लोगों का जो डिनर आख़िर में नहीं बल्कि बीच में खाते हैं
  • आसमान
  • एक हथियार जो तलवार के आघात से सुरक्षित रहने के लिए इस्तेमाल होता था और सामान्यतः कछुवे की या गैंडे की खाल से बनाया जाता था, फरी, ढाल

    उदाहरण - दुश्मन के आगे सिपर डालने से बेहतर है कि उसके सामने सीना-सिपर रहा जाए

    विशेष - फरी= चमड़े की ढाल जिस पर गतके की मार रोकी जाती है

  • (बांकबनोट) कलाई और कोहनी की चोट
  • आड़, रोक
  • आश्रय, हिफ़ाज़त
  • संरक्षक, मददगार
  • बड़ा, उच्च, प्रतिष्ठित, उत्तम (चीज़, आदमी वग़ैरा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone