تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِرِّ نِہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِرِّ نِہاں کے معانیدیکھیے
سِرِّ نِہاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پوشیدہ راز، چھپے ہوئے بھید
شعر
منکشف ہونے لگا سر نہاں بھی مجھ پر
جوں ہی سینے سے مرے وہم کا خنجر نکلا
بات وہ بات نہیں ہے جو زباں تک پہنچے
آنکھ وہ آنکھ ہے جو سر نہاں تک پہنچے
اک گوشۂ دل اس کو دکھانے کا نہیں یہ
محرم نہیں کرنا اسے اک سر نہاں سے
English meaning of sirr-e-nihaa.n
Noun, Masculine
- hidden secret
- hidden, secret
सिर्र-ए-निहाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छिपे हुए भेद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِرِّ نِہاں)
سِرِّ نِہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔