تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتارے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارے کے معانیدیکھیے
سِتارے کے اردو معانی
- ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.
- (نباتیات) خلوی تقسیم کے وقت مرکزی جسم دو حصّوں میں بٹ جاتا ہے اور ان سے شعاعی ڈورے نکلتے ہیں جن کو ستارے کہتے ہیں یہ ستارے قطبوں کی طرف حرکت کرتے ہیں اور نئے خلیوں کی طرف داخل ہو جاتے ہیں.
- (مجازاً) فلمی اداکار ؛ اہم شخصیت.
شعر
آنکھوں سے محبت کے اشارے نکل آئے
برسات کے موسم میں ستارے نکل آئے
تیرے دامن میں ستارے ہیں تو ہوں گے اے فلک
مجھ کو اپنی ماں کی میلی اوڑھنی اچھی لگی
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے
English meaning of sitaare
- stars
سِتارے سے متعلق محاورے
سِتارے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتارے)
سِتارے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔