تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوْن گُلَال" کے متعقلہ نتائج

گُلال

سرخ رنگ کا سفوف جو ہولی کے تہوار پر ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیں، یہ سفوف سنگھاڑے جَو یا چاول کے آٹے میں مجیٹھ یا مختلف قسم کے رنگ حل کرکے تیار کیا جاتا ہے

گُلالَہ

گھونگریالے بال

گُلال آلُودَہ

سرخ سفوف لگا ہوا، لال پاوڈر لگا ہوا

گُلالا

(مجازاً) پھول کا زیرہ.

گُلالی

مصوری میں استعمال ہونے والا لال رنگ کا پاوڈر، بکنی یا سفوف

گُلال بار

چوبی سراپردہ ہے جس کے مختلف حصے خرگاہ کی دیوار کی طرح چمڑے کے تسموں سے ایک دوسرے سے پیوستہ ہوتے ہیں، اس کو سفر میں لپیٹ کر لے جاتے ہیں، گلال بار سرخ کپڑے کی بنائی جاتی ہے اور جابجا فیتے ٹکے ہوتے ہیں

گُلالْٹین

۔مونث۔ وہ لالٹین جو قنات پر لگائی جاتی ہے۔

گُلالوں

گُلال اُڑْنا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکا جانا یا ہوا میں منتشر ہونا

گُلال چَشْم

سرخ آن٘کھوں والا

گُلال مَلْنا

گلال کا ہولی میں ایک دوسرے پر ملنا، ہولی منانے والوں کا ایک دوسرے کے چہرے پر سرخ سفوف ملنا

گُلال تُلْسِی

گُلال باڑی

وہ باغ شاہی جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکان سے ملحق ہو

گُلال باڑا

گُلال اُڑانا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکنا یا پھین٘کنا

لال گُلال

انتہائی سرخ، بہت سرخ

تَسْبِیحِ گُلال

ایک بیحد خوشبودار پھول جس کی پنکھڑیاں خنجر سے مشابہ ہوتی ہیں درخت دو گزلمبا ہوتا ہے اور چار سال کے بعد پھول دیتا ہے اس سے تسبیح بناتے ہیں شاح سے ٹوٹنے کے بعد بھی ایک ہفتہ شاداب رہتا ہے

سَرپَرْ پَگْڑی نَہِیں گُلال ڈالْنے آیا

جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوْن گُلَال کے معانیدیکھیے

سُوْن گُلَال

son-gulaalसोन-गुलाल

اصل: سنسکرت

سُوْن گُلَال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گیرو کی ایک قسم جو عام گیرو سے زیادہ لال اور ملایم ہوتا ہے، ایک پرکار کا لال رنگ، سون گیرو، سونا گیرو، سونا گلال

English meaning of son-gulaal

Noun, Masculine

  • a kind of red color, a distinction of ocher which is more red and soft than normal ocher

सोन-गुलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का लालरंग, गेरु का एक भेद जो सामान्य गेरु से अधिक लाल और मुलायम होता है, सोनगेरु, सोनागेरु, सोना गुलाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوْن گُلَال)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوْن گُلَال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words