تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثُبُوتِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثُبُوتِ عِشْق کے معانیدیکھیے
ثُبُوتِ عِشْق کے اردو معانی
- محبت کی صداقت
- محبت کی دلیل
- محبت کا استحکام
- محبت کی سند
- پیار کی سچائی
شعر
ثبوت عشق کو یہ دو گواہ کافی ہیں
جگر میں داغ بھی ہے دل میں اضطراب بھی ہے
ثبوت عشق کی یہ بھی تو ایک صورت ہے
کہ جس سے پیار کریں اس پہ تہمتیں بھی دھریں
ہر زمانے میں ثبوت عشق مانگا جائے گا
لال ماؤں کے چڑھیں گے سولیوں پر اور بھی
English meaning of subuut-e-'ishq
- stability of love, authenticity of love, truth of love, certificate of love
- proof of love
सुबूत-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेम का प्रमाण, प्रेम की स्थिरता, प्रेम की प्रामाणिकता, प्यार का सच, प्रेम का प्रमाण पत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثُبُوتِ عِشْق)
ثُبُوتِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔