تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُفُوف" کے متعقلہ نتائج

صُفُوف

صف کی جمع، صفیں

صُفُوف آراسْتَہ کَرنا

صفیں جمانا

صُفُوف کی تَرْتِیب ہونا

صفیں جمنا

صُفُوف کا تَرتِیب پَذیر ہونا

صفیں جمانا

صُفُوفِ نِعال

آخری صفیں جہاں جوتے اتار کر داخلِ مجلس ہوتے ہیں.

صُفُوف آرائِی

صفیں جمانا

صُفُوفِ فَوج

فوج کی قطاریں

صُفُوف کو تَرْتِیب دینا

صفیں جمانا

صُفُوفِ لَشْکَر

فوج کی قطاریں

صُفُوفِ جِدال

وہ صفیں جو لڑائی کے وقت ترتیب دی جائیں

صُفُوفِ کارزار

لڑائی کی صفیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُفُوف کے معانیدیکھیے

سُفُوف

sufuufसुफ़ूफ़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب

اشتقاق: سَفَفَ

سُفُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پسی ہوئی، کٹی ہوئی چیز، برادہ، پھنکی، چورن، چٹکی

    مثال - انڈے کا ایک طرف کا سر توڑ کر نمک اور کالی مرچ کا سُفُوف مِلا کر کھانا چاہیے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُفُوف

صف کی جمع، صفیں

شعر

English meaning of sufuuf

Noun, Masculine

  • medicine taken dry and unmixed, a powder (in opposition to an electuary)

    Example - Ande ka ek taraf ka sar toD kar namak aur kali-mirch ka sufoof mila kar khana chahiye

सुफ़ूफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूर्ण, पाउडर, पिसी हुई दवाई, कुटी हुई चीज़, बुरादा, फँकी

    उदाहरण - अंडे का एक तरफ़ का सर तोड़ कर नमक और काली-मिर्च का सुफ़ूफ मिला कर खाना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُفُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُفُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone