تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہاگَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سُہاگَن

خوش قسمت (عورت)، چہیتی بیوی، بھاگوان

سُہاگَنی

سُہاگن جیسی ، آراستہ ، سجی ہوئی ، سنوری ہوئی ، بھرپور.

سُہاگَن کَرنا

خوش کرنا ، راحت دینا ، خوش قسمت بنانا

سُہاگَن بَنْنا

آراستہ ہونا ، دلہن کا سا سِن٘گار کرنا ، خوش و خُرَّم ہونا

سُہاگَن بَنانا

سن٘وارنا ، دلہن کی طرح سجانا ، آراستہ کرنا.

سُہاگَن کَڑْہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

سُہاگَن کَڑاہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

سَدا سُہاگَن

ایک قِسم کی خوانگی چڑیا

بُوڑھ سُہاگَن

وہ عورت جس کا بڑھاپے تک سہاگ باقی رہے، یعنی بیوہ نہ ہو (عمر اور سہاگ باقی رہنے کی دعا جو بڑی بوڑھی عورتیں اپنے سے چھوٹی عورتوں کو دیتی ہیں)

ٹَھنْڈی سُہاگَن

وہ عورت جس کا شوہر اس کی حیات میں زندہ رہے (یہ دعائیہ کلمہ بھی ہے جو سلام وغیرہ کے جواب میں عورتیں اپنے سے دوسری کم عمر شادی شدہ عورتوں کو کہتی ہیں ، ٹھنڈی سہاگن یعنی تمھارا شوہر ہمیشہ زندہ رہے) .

ایک سُہاگَن نَو لَونْڈے

ایک چیز کے کئی خریدار یا طلب گار

جا کو پی چاہے وَہی سُہاگَن

جس کو شوہر چاہے دراصل سہاگن وہی ہے .

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن

(لفظاً) جسے خاوند پسند کرے اسے ہی سہاگن سمجھنا چاہیے، (مجازاً) جسے حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں.

وہ سُہاگَن ہے جِسے پِیا چاہے

جسے خاوند یا حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں ، رک : جسے پیا چاہے وہی سہاگن ۔

کوئی نَہ پُوچھے بات میرا دَھن سُہاگَن نام

کوئی پوچھے نہ گِنے آپ ہی آپ اِتراوے.

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

کوئی پُوچھے نَہ پُوچھے ، میرا دَھن سُہاگَن نام

آپ ہی آپ اترائے جانا چاہے کوئی پوچھے یا نہ پوچھے.

کَنْت نَہ پُوچھے بات ری، میرا دَھن سُہاگَن نام

خاوند بات نہیں پوچھتا، کہنے کو میں سہاگن ہوں

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری

جس پر مالک کی نظر ہوتی ہے وہی اعلی مقام پر پہنچتا ہے چاہے اس میں خوبی ہو یا نہ ہو

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاگَن کَرنا کے معانیدیکھیے

سُہاگَن کَرنا

suhaagan karnaaसुहागन करना

محاورہ

سُہاگَن کَرنا کے اردو معانی

  • خوش کرنا ، راحت دینا ، خوش قسمت بنانا

English meaning of suhaagan karnaa

  • to make someone happy, to give someone comfort

सुहागन करना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुश करना, राहत देना, ख़ुश-क़िस्मत बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہاگَن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہاگَن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone