تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُمَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جَپْنا

تسبیح پڑھنا، مالا پھیرنا، بار بار پڑھنا، ورد کرنا، خدا تعالیٰ کا نام لینا

جَپْنی

یاد، ذکر، لگن، رٹ

جاپانی

جاپانی زبان، جاپان کا باشندہ

جاپْنا

جپنا

جی پَانا

زندگی پانا ، زندہ ہو جانا ، دم میں دم آنا : بہت خوش ہونا.

جَانْپْنَا

جَپْنی جَپْنا

وظیفہ پڑھنا، یاد کرنا دُھن لگنا

سَبَق جَپْنا

سبق رٹنا ، باربار پڑھ کے یاد کرنا .

نام جَپنا

زبان سے باربار نام لینا، باربار تذکرہ کرنا، چرچا کرنا، نام کا ورد کرنا

مالا جَپْنا

تسبیح پڑھنا، پرمیشور کا پاٹھ کرنا، سُمرن کرنا

سُمْرَن جَپْنا

بار بار کسی کا نام لینا ، ورد کرنا ، وظیفہ پڑھنا.

کَلِمَہ جَپْنا

کسی کے فضل و کمال کا اقرار کرنا، نہایت تعریف و توصیف کرنا

ہَرِہَر جَپنا

ہر کی مالا جپنا ، شیو اور وشن جی کا ذکر کرنا ، بھگوان کا کثرت سے نام لینا ۔

مَنتَر جَپنا

منتر پڑھنا ؛ کوئی بات باربار دہرانا ؛ بتانا یا عام کرنا ۔

رام رام جَپْنا

(ہندو) رام رام کا ورد کرنا ، پوجا کرنا ، عبادت کرنا.

رام نام جَپْنا

(ہندو) خُدائے تعالیٰ کے نام کا وِرد کرنا .

اُلْٹی مالا جَپنا

ہَرِ کو جَپنا

بھگوان کو یاد کرنا ، وشن جی کا نام لینا ، پوجا کرنا ۔

نام کی مالا جَپنا

رک : نام کی تسبیح پڑھنا ۔

ہَرِ کا نام جَپنا

مہادیو کی پوجا کرنا ، بھگوان کو یاد کرنا ۔

رام رام جَپْنا پَرایا مال اَپْنا

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بہ ظاہر نیک ہو لیکن دوسروں کا مال ہڑپ کرنے کی کوشش کرتا ہو

رام نام جَپْنا پَرایا مال اَپْنا

خود کو نیک کرکے دھوکا دینے اور منفعت حاصل کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُمَرْنا کے معانیدیکھیے

سُمَرْنا

sumarnaaसुमरना

وزن : 122

سُمَرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • یاد کرنا، کسی نام یا وظیفہ کا ورد کرنا، مالا جپنا، سمرن پھیرنا، وظیفہ پڑھنا

English meaning of sumarnaa

Transitive verb

  • call God's name (by counting beads)
  • to recall, to recollect

सुमरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = सुमिरना

سُمَرْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُمَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُمَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone