تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُراغ رَسانی" کے متعقلہ نتائج

رَسانی

پہن٘چانا

اِنْصاف رَسانی

داد خواہ کی داد دینا ، مظلوم کی فریاد سن کر ظالم کو سزا دینا۔

نَفَع رَسانی

نفع رساں کا عمل، فائدہ پہنچانا، فائدہ یا نفع دینا

ریش رَسانی

ضرر رسانی ، نُقصان پہنچانا.

پیام رسانی

پیغام یا خبر پہنچانا

عَدَم رَسانی

کسی چیز کے نہ بھیجنے یا نہ پہچنانے کا عمل ، عدم ترسیل.

خَط رَسانی

چٹّھی بھیجنا.

خَبَر رَسانی

اِطَلاعات ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا

حَق رَسانی

سُراغ رَسانی

آثار، قیافے یا نشانات کی مدد سے واقعہ کی حقیقت دریافت کرنا، تحقیقات کرنا اصلیت کا پتا لگانا

نُقْصان رَسانی

۱۔تکلیف دہی ، ایذا رسانی ، ضرر رسانی ۔

روزی رَسانی

روزی رساں کا کام ، روزی پہن٘چانے کا عمل، روزی دینا

اِیْذا رَسانی

دکھ دینا، تکلیف پہنچانا، اذیت پہنچانا

ضَرَر رَسانی

نقصان پہنچانا، ایذا پہنچانا، تکلیف دینا

فَیض رَسانی

فائدہ پہنچانا، فیّاضی

رِزْق رَسانی

رِزق پہن٘چانا، روزی دینا

مَضَرَّت رَسانی

نقصان پہنچانا، ایذا رسانی، ضرر رسانی، تکلیف دہی

فائِدَہ رَسانی

فائدہ پہنچاتا، نفع پہنچانا

آبْ رَسانی

پینے اور آبپاشی وغیرہ کے لیے نہر تالاب وغیرہ سے پانی مہیا کرنا

راحَت رَسانی

سکون و آرام پہن٘چانا، سُکھ دینا

ڈاک رَسانی

خطوط وغٰرہ پہنْچانے کا اِنتظام.

تار رَسانی

تار برقی کی ترسیل ، تار پہن٘چانے کا عمل .

داد رَسانی

عدل گُستری ، اِنصاف ؛ فریاد سُننا .

بَہَم رَسانی

فراہمی، دستیابی، مہیا کرنے کی صورت حال

ہَوا رَسانی

ہوا پہنچانے کا عمل ۔

مَحْکَمَۂ سُراغ رَسانی

جاسوسی کا محکمہ

کار خانَہِ آبْ رَسانی

آب رسانی کا کارخانہ ، پانی پہنچانے کا کارخانہ ، پانی پہنچانے کے انتظامات کرنے والا محکمہ وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُراغ رَسانی کے معانیدیکھیے

سُراغ رَسانی

suraaG-rasaaniiसुराग़-रसानी

اصل: فارسی

وزن : 121122

سُراغ رَسانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آثار، قیافے یا نشانات کی مدد سے واقعہ کی حقیقت دریافت کرنا، تحقیقات کرنا اصلیت کا پتا لگانا

English meaning of suraaG-rasaanii

Noun, Feminine

सुराग़-रसानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निशानों की मदद से किसी घटना की हक़ीक़त का पता लगाना, खोज करना, अस्लियत का पता लगाना

سُراغ رَسانی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُراغ رَسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُراغ رَسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone