تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخی" کے متعقلہ نتائج

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

آغاز کَرنا

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغَازِ عَاشِقِی

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

آغاز و انجام

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

سَبزَۂ آغاز

نوجوان لڑکا جس کی مسیں بھیگنا شروع ہوئی ہوں

سَبزَہ آغاز ہونا

نوجوانی کے آغاز پر ڈاڑھی مُون٘چھوں کے بال نِکلنے شروع ہونا ، جوانی کے آثار ظاہر ہونا ، جوانی کا آغاز ہونا .

مَسیں آغاز ہونا

جوانی شروع ہونا ، آغاز جوانی ، ابتدائے شباب ، نوجوانی کے آثار ظاہر ہونا ۔

سَبزَہ کا آغاز ہونا

رُخساروں پر خط نِکلنا ، بلوغت کے اثار نمایاں ہونا .

داڑھی مُوچْھ آغاز ہونا

سبزہ نِکلنا، داڑھی مُوچھ آنا، جوان ہونا

بَد آغاز

کا آغاز ہونا

سَر آغاز

عنوان، عبارت کی پیشانی (جو جلی لکھی جائے) تمہید

حُسْنِ آغاز

تارِیخِ آغاز

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

مُحَبَّت کا آغاز

ابتدائے محبت، محبت کی شروعات، ابتدائے عشق

سَر آغاز کَرْنا

شروع کرنا.

سَبْزے کا آغاز

داڑھی مونچھ نکلنا شروع ہونا، خط کا آغاز

لا آغاز

(لفظاً) جس کی کوئی ابتدا نہ ہو

نَئِی زِندَگی کا آغاز کَرنا

شادی کے بعد معاشرت میں تبدیلی لانا ۔

باعِثِ آغازِ سَفَر

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخی کے معانیدیکھیے

سُرْخی

surKHiiसुर्ख़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

سُرْخی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرخ رنگت، لال رنگت
  • آوے میں پکی ہوئی اینٹوں کا کٹا ہوا چورا، بجری
  • (سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک پسا ہوا چونا اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے
  • (مجازاً) آنکھوں کے لال ڈورے جو خوبصورتی میں سیاہ تحریر پر سرخ مد کے مشابہ معلوم ہوتے ہیں
  • مضمون، باب یا فصل وغیرہ کا عنوان، سرنامہ
  • (کتب خانہ) لفظ، مجموعۂ الفاظ یا محاورہ جو کیٹلاگ کے اندراج کی ابتدا میں لکھے جاتے ہیں جن سے کیٹلا گ میں اس اندراج کی جگہ متعین کی جاتی ہے
  • (تصوّف) عاشق کا جوش عشق، قوّت سلوک، معشوق کی شوخی جمال نیز روحانیت
  • چہرے، ہون٘ٹوں یا ناخنوں کو لگان کا سرخ رنگ
  • خون، لہو، سرخ بادہ کا مرض

شعر

English meaning of surKHii

Noun, Feminine

  • brick-dust
  • redness, blood
  • lipstick, rouge
  • newspaper headline, heading

सुर्ख़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गहरी लाल रंगत, लाल रंगत
  • आवे में पकाई हुई ईंटों का कटा हुआ चूरा, बजरी

    विशेष - आवा= ईंटें पकाने का भट्टा, कुम्हार की भट्टी जिसमें कच्चे बर्तन पकाए जाते हैं

  • (सीमेंटसाज़ी) अस्तर-कारी के ऊपर पतली और चिकनी परत चढ़ाने को सफ़ेदी में मिला कर बहुत महीन पिसा हुआ चूना उससे मुनब्बत-कारी का काम भी बनाया जाता है

    विशेष - मुनब्बत-कारी= बेल-बूटों का वह काम जो लकड़ी आदि पर किया जाता है, उभरे हुए नुक़ूश की नक़्क़ाशी, पत्थरों पर उभरे हुए बेल-बूटों का काम - अस्तर-कारी= दीवारों पर चूने का लेप या सफ़ेदी करना, दीवारों आदि पर पलस्तर करने की क्रिया

  • (लाक्षणिक) आँखों के लाल डोरे जो सुंदरता में काली तहरीर अर्थात लेख पर गहरे लाल मद के समान मालूम होते हैं

    विशेष - मद= अलिफ़ के ऊपर बनाई जाने वाली लकीर जिससे वह लंबा करके पढ़ा जाता है

  • लेख, अध्याय या सर्ग इत्यादि का शीर्षक, किसी लेख आदि का शीर्षक
  • (कुतुबख़ाना) शब्द, शब्द-समूह या मुहावरे जो कैटलाग के अंकन के आरंभ में लिखे जाते हैं जिनसे कैटलाग में उस अंकन की जगह निश्चित की जाती है
  • (सूफ़ीवाद) आशिक़ के इश्क़ का जोश, क़ुव्वत-ए-सुलूक, प्रेमिका के सौंदर्य की चंचलता अथवा अध्यात्म
  • चेहरे, होंटों या नाख़ुनों को लगाने का गहरा लाल रंग
  • ख़ून, लहू, सुर्ख़-बादा का रोग

    विशेष - लाल दाने या दाग़ जो रक्त के प्रकोप से बच्चों के शरीर पर हो जाते हैं

سُرْخی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone