تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُودی کاروبار" کے متعقلہ نتائج

سُودی

سود سے منسوب، سود کا، مراد: سود پر دی یا لی جان والی رقم

سُودیس

اپنا دیس ، اپنا مُلک ، وطن ، اپنا گھر ، اپنی جگہ.

سُودیری

ایک ہندوستانی دوا جس کی بُوفیلِ مست کی بُو کی طرح ہوتی ہے ، اِس کی دو قسمیں ہیں . سیاہ اور غیر سیاہ ، سیاہ تیزی بتائی جاتی ہے ، تپ اور سودا کو دفع کرتی ہے اور غیر سیاہ قسمِ رسائن میں سے ہے.

سُودیشی

اپنے مُلک کا، اپنے مُلک یا دیس سے تعلق رکھنے والا

سُودی چَلنا

روپیہ منافع پر قرض دینا

سُودی چَلانا

روپہ بیاج پر دینا.

سُودی کاروبار

سود پر مبنی تجارت، وہ کاروبار جس میں بیاج کا لین دین ہو

سادی سُودی

سِیدھی سادھی ، بغیر بناؤ سن٘گھار کے.

زَر سُودی

ہلدی کے پودے جیسا

زَرِ سُودی

سودی رقم، سود کے ذریعہ حاصل شدہ رقم

اردو، انگلش اور ہندی میں سُودی کاروبار کے معانیدیکھیے

سُودی کاروبار

suudii-kaarobaarसूदी-कारोबार

وزن : 222221

سُودی کاروبار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سود پر مبنی تجارت، وہ کاروبار جس میں بیاج کا لین دین ہو

English meaning of suudii-kaarobaar

Noun, Masculine

  • interest-based business

सूदी-कारोबार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ब्याज आधारित व्यवसाय, वह कारोबार जिस में ब्याज का लेन देन हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُودی کاروبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُودی کاروبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone