تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُورِ اِسْرافِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُورِ اِسْرافِیل کے معانیدیکھیے
صُورِ اِسْرافِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ صور جو حضرت اسرافیل علیہ السلام ایک مرتبہ تمام جانداروں کو ختم کرنے اور دوسری مرتبہ زندہ کرنے کے لیے پھونکیں گے ؛ (مجازاً) وہ آواز جو کسی کو خواب غفلت سے جگا دے.
شعر
خودی ہو علم سے محکم تو غیرت جبریل
اگر ہو عشق سے محکم تو صور اسرافیل
میں کہ خواب ناز میں آسودہ شب ہونے کو تھا
صور اسرافیل کی ایسی صدا آئی کہ بس
صبح محشر بہر تجدید نماز زندگی
صور اسرافیل کو بانگ اذاں سمجھا تھا میں
English meaning of suur-e-israafiil
Noun, Feminine
- sound produced by Israafiil (name of an angel who will blow the last trumpet on the Day of Resurrection)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُورِ اِسْرافِیل)
صُورِ اِسْرافِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔