تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سورۂ اخلاص" کے متعقلہ نتائج

اِخْلاص

(دینی یا دنیوی عمل میں) بے لوثی، نیک نیتی، خلوص، غرض کے شائبے سے نیت کا پاک و صاف ہونا

اِخْلاص اَن٘گیز

مخلص، سچا، خلوص رکھنے والا.

اِخْلاصِ عَمَل

کام میں خلوص، کام میں دیانت، عمل میں صداقت

اِخْلاص مَنْد

سچا دوست، مخلص

اِخْلاصِ چارْگانَہ

ترک مال، ترک جان، ترک ناموس اور ترک دین جو اکبر اعظم کے دین الہٰی میں شمولیت کی شرط اول تھی

اِخْلاص لانا

یقین رکھنا، سچے دل سے ایمان لانا.

اِخْلاص مَنْدی

خیر خواہی، دوست پروری، دوستانہ بھائی چارہ، دوستانہ تعلق، دوستانہ روش

اِخْلاص رَکھنا

محبت کرنا، معتقد ہونا

اِخْلاص دَھرنا

محبت کرنا، معتقد ہونا.

اِخْلاص جوڑْنا

دوستی کرنا، یارانہ کرنا

گَہْرا اِخْلاص

نہایت ارتباط ، ازحد تپاک ، بے حد محبت.

خوش اِخْلاص

مخلص ، (مجازاً) فرماں بردار ؛ سچّا .

با اِخْلاص

جس میں خلوص ہو، خلوص اور صاف دلی کے ساتھ

جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے اِخْلاص

مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.

اردو، انگلش اور ہندی میں سورۂ اخلاص کے معانیدیکھیے

سورۂ اخلاص

suura-e-iKHlaasसूरा-ए-इख़लास

اصل: عربی

وزن : 212221

English meaning of suura-e-iKHlaas

 

  • Quranic verse or chapter titled "Ikhlas"

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سورۂ اخلاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

سورۂ اخلاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone