تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت" کے متعقلہ نتائج

اِفْشا

(بھید وغیرہ) ظاہر کرنا یا ہونا

اِفْشائے راز

راز فاش ہونا (کرنا، ہونا کے ساتھ)، چھپی ہوئی بات کو ظاہر کرنا، بھید کھُولنا

اِفْشائے راز کَرنا

راز اِفْشا ہونا

راز افشا کرنا (رک) لا لازم ، بھید کھلنا .

راز اِفْشا ہو جانا

راز افشا کرنا (رک) لا لازم ، بھید کھلنا .

راز اِفْشا کَرنا

بھید کھولنا ، راز ظاہر کرنا ، پوشیدہ بات کو فاش کردیتا .

راز اِفْشا کَر دینا

بھید کھولنا ، راز ظاہر کرنا ، پوشیدہ بات کو فاش کردیتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت کے معانیدیکھیے

صُورَت

suuratसूरत

وزن : 22

موضوعات: جنگلات

اشتقاق: صَوّرَ

صُورَت کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • شکل ، چہرہ ، منْھ.
  • (خد و خال وغیرہ میں) ملتا جلتا ، مشابہ.
  • مثل ، مانند.
  • (خال خد کی مجموعی) ہیئت ، جسم.
  • شخص ، نفر ، فرد.
  • موقلم یا عکس وغیرہ سے بنایا ہوا خاکہ ، تصویر ، نقش.
  • بنیادی ڈھانْچہ ، ڈول ، ڈھچر ، خاکہ ، بنیاد.
  • حالت ، کیفیت ، گت.
  • تدبیر ، تجویز ، سبیل.
  • ظاہر ، باطن کا نقیض.
  • (بناوٹ یا وضع قطع کے لحاظ سے) شکل ، بھیس ، روپ.
  • . آثار ، علامت ، نشان.
  • ڈھنْگ ، طریقہ.
  • موقع ، محل ، پہلو ، گوشہ ، زاویہ.
  • مورت ، بت.
  • (معاملے کی) نوعیت ، سرگزشت.
  • طور ، حال ، اعتبار ، لحاظ ، حیثیت ، طرح.
  • قِسم ، نوع.
  • (کسی شے کا) تصوّر ، خیال.
  • (مبیّنہ خصوصیت یا حالت کے مطابق) عمل ، فن.

صفت

  • جس کی شکل و صورت پاکیزہ ہو.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُورَت

दे. ‘सुरः' ।।

شعر

English meaning of suurat

सूरत के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रूप; आकृति; शक्ल
  • जीव-जंतु, पदार्थ, व्यक्ति आदि की आकृति या रूप जिससे उसकी पहचान होती है। शकल (विशेषतः व्यक्तियों के लिए प्रयुक्त)
  • शक्ल, मामला, रास्ता, क़ुरआन का कोई अध्याय
  • रूप, आकृति, शक्ल, मुखाकृति, चेहरा, दशा, हालत, चित्र, तस्वीर, उपाय, तदबीर, समान, मिस्ल, खाकः, रूपरेखा।
  • रूप, आकृति, शक्ल, मुखाकृति, चेहरा, दशा, हालत, चित्र, तस्वीर, उपाय, तदबीर, समान, मिस्ल, खाकः, रूपरेखा।
  • हालत; स्थिति
  • भेष
  • किसी वस्तु का बाह्य रूप
  • उपाय
  • चित्र
  • कुरान का एक अध्याय।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूरत1 (सं.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone