تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَتِ اَحْوال" کے متعقلہ نتائج

صُورَتِ حال

موجودہ حالت، کیفیت

ناگَہانی صُورَتِ حال

نَقشَۂِ صُورَتِ حال

ایک نقشہ جس میں کسی واقعے کے حالات درج کیے جاتے ہیں (بھرنا کے ساتھ)

مَعْرُوضی صُورَتِ حال

رک : معروضی حالات ۔

ہَنگامی صُورَتِ حال

پرخطر یا غیر متوقع حالت ، مشکل اور کٹھن حالت ، حادثاتی صورت حال ، فوری اقدامات کی مقتضی حالت ۔

مُشکِل صُورَتِ حال

مُنقَلِب صُورَتِ حال

بدلی ہوئی حالت، برعکس صورت حال

نا گُزِیر صُورَتِ حال

رک : ناگزیر حالات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَتِ اَحْوال کے معانیدیکھیے

صُورَتِ اَحْوال

suurat-e-ahvaalसूरत-ए-अहवाल

وزن : 212221

صُورَتِ اَحْوال کے اردو معانی

  • ایک قسم کا محضر نامہ جو کسی دعوے کے ثابت کرنے کی غرض سے معزز لوگوں کے دستخطوں اور مہروں سے مرتب کرتے ہیں.
  • حالات کا نقشہ.

شعر

English meaning of suurat-e-ahvaal

  • situation, state of affairs
  • prospect of state, condition

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَتِ اَحْوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَتِ اَحْوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone