تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُورَتِ اَحْوال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَتِ اَحْوال کے معانیدیکھیے
صُورَتِ اَحْوال کے اردو معانی
- ایک قسم کا محضر نامہ جو کسی دعوے کے ثابت کرنے کی غرض سے معزز لوگوں کے دستخطوں اور مہروں سے مرتب کرتے ہیں.
- حالات کا نقشہ.
شعر
پر حال ہوں پہ صورت احوال کچھ نہیں
حیرت ہے میرے پاس نظر کس کے پاس ہے
کوئی بھی صورت احوال کو نہ جانے گا
جو دل کی بات ہے دل میں رکھو ہوا سو ہوا
English meaning of suurat-e-ahvaal
- situation, state of affairs
- prospect of state, condition
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُورَتِ اَحْوال)
صُورَتِ اَحْوال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔