تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُورَتِ حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَتِ حال کے معانیدیکھیے
صُورَتِ حال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موجودہ حالت، کیفیت
-
کیفیت ظاہری، صورت معاملہ، روئیداد، سرگزشت
مثال - اس کے علم میں تھا کہ ضرور کچھ دال میں کالا ہے اور صورت حال غیر متوازن ہے
-
تحریر جس میں کسی احوال کو ثابت کرنے کے لیے واقف کاروں کی مہر اور گواہیاں نکالیں، مسل
مثال - حافظ بخش پسر میاں محمد بخش نے صورت حال بنائی اور دعویٰ مکان کا کیا
- شاہی زمانے میں اس کاغذ کو کہتے تھے جس میں کسی واقعے یا واردات کا ذکر ہو
English meaning of suurat-e-haal
सूरत-ए-हाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वर्तमान स्थिति, दशा, अवस्था
-
बाह्य स्थिती, वृत्तांत, घटना
उदाहरण - उसके इल्म (संज्ञान) में था कि ज़रूर कुछ दाल में काला है और सूरत-ए-हाल ग़ैर-मुतवाज़िन (असंतुलित) है
-
उस लेख को कहते हैं जिसमें किसी तथ्य को सिद्ध करने के लिए परिचितों की मुहरें और गवाहियाँ ली जाती हैं
उदाहरण - हाफ़िज़ बख़्स पिसर (पुत्र) मियाँ मोहम्मद बख़्श ने सूरत-ए-हाल बनाई और दावा मकान का किया
- शाही युग में उस काग़ज़ को कहते हैं जिसमें किसी घटना का वर्णन हो
صُورَتِ حال کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُورَتِ حال)
صُورَتِ حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔