تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُوری و مَعْنَوی" کے متعقلہ نتائج

سوری

ایک مسلم شاہی خاندان جس نے ہندوستان پر حکومت کی، شیر شاہ سوری کا خاندان

سَوری

مچھلی کی ایک قسم جو میٹھی اور کھاری دونوں طرح کی ہوئی ہے

سُوَری

سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔

سوریہ پتر

زحل، سورج کا بیٹا

سُورْیَہ

سَو٘رَیَہ

سُوری باز

ایک شکاری پرند، سیاہ اور سفید، قد میں چپل سے بڑا ہوتا ہے، پنجاب میں پیدا ہوتا ہے

سوریا

سُوریج

سُورج سے خارج شدہ، سورج سے نکلا ہوا

سُوَرِیا

سُوَرنی، مادہؑ خوک

سوریاست

غروب آفتاب

گُلِ سُوری

ایران یا شام میں پایا جانے والا ایک بہت ہی خوبصورت اور تیز خوشبو والا گلاب .

سُن٘بُلِ سُوری

(طِب) سُن٘بل کی مختلف اقسام میں سے ایک ، ادویات میں مُستعمل ، بہت سے امراض کو نافع ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُوری و مَعْنَوی کے معانیدیکھیے

صُوری و مَعْنَوی

suurii-o-maa'naviiसूरी-ओ-मा'नवी

اصل: عربی

وزن : 222212

صُوری و مَعْنَوی کے اردو معانی

صفت

  • ظاہری و باطنی

English meaning of suurii-o-maa'navii

Adjective

  • extrinsic and intrinsic (qualities)

सूरी-ओ-मा'नवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाहरी और आंतरिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُوری و مَعْنَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُوری و مَعْنَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words