تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُعُوبَت کِھینچْنا" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُعُوبَت کِھینچْنا کے معانیدیکھیے

صُعُوبَت کِھینچْنا

su'uubat khii.nchnaaसु'ऊबत खींचना

محاورہ

دیکھیے: صُعُوبَت اُٹھانا

صُعُوبَت کِھینچْنا کے اردو معانی

  • رک : صعوبت اٹھانا.

सु'ऊबत खींचना के हिंदी अर्थ

  • रुक : सऊबत उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُعُوبَت کِھینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُعُوبَت کِھینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone