تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوَرْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوَرْگ کے معانیدیکھیے
سوَرْگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ ، جنت ، بہش ، بیکنٹھ .
- دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالمِ بالا، جنّت، بہشت
- آسمان.
- عُقبیٰ، دُوسرا جہاں،عالمِ ارواح
- آسمان
شعر
آشاؤں کو تج کر دیکھ
یہ دنیا ہے سورگ سمان
مرنے کے بعد ہو کہ نہ ہو سورگ اور نرک
بوؤ گے جیسا پاؤ گے پھل اس زمین پر
کیسی ندرت ہے اس کی بوندوں میں
سورگ دھرتی بنا گئی بارش
English meaning of svarg
स्वर्ग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आसमान, जन्नत, हिंदू धर्म के अनुसार सात लोकों में तीसरा लोक, देवताओं के रहने का स्थान, देवलोक, स्वर्गलोक, परलोक
- ० स्वर्ग
سوَرْگ کے مترادفات
سوَرْگ کے متضادات
سوَرْگ سے متعلق محاورے
سوَرْگ کے قافیہ الفاظ
سوَرْگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوَرْگ)
سوَرْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔