تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابِعْ دار" کے متعقلہ نتائج

خادِم

خدمت گار، خدمت کرنے والا، ملازم، نوکر، کارگزار، کارکن

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خادِمی

خدمت گزاری، دیکھ بھال

خادِمِ دَرْگاہ

مجاور، ملازِم درگاہ، ملازم آستانہ

خادِمی میں عِزَّت ہونا

کم درجہ پر بھی برتری حاصل ہونا ؛ خدمت کا صلہ عزّت کے طورپر ملنا.

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین

عہد خلافت عثمانیہ میں ترکی کے سلطان کا لقب، پاک مقامات مکّے اور مدینے کا خادم

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

اردو، انگلش اور ہندی میں تابِعْ دار کے معانیدیکھیے

تابِعْ دار

taabe'daarताबे'दार

وزن : 2221

موضوعات: عوامی

اشتقاق: تَبِعَ

تابِعْ دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مطیع، پابند، فرماں بردار، ملازم

English meaning of taabe'daar

Persian, Arabic - Adjective

ताबे'दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

تابِعْ دار کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابِعْ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابِعْ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone