تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابِیر" کے متعقلہ نتائج

تَعْبِیر

خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح

تَعْبِیری

تعبیر (رک) کا یا اس سے متعلق ، مراد رکھنے والا ، مراد لیا ہوا ، تشریحی یا توضیحی.

تَعْبِیر ہونا

تعبیر کرنا (رک) کا لازم ؛ موسوم ہونا.

تَعْبِیر لینا

خواب کا مطلب نکالنا.

تَعْبِیر پانا

معنی یا مفہوم کے لحاظ سے تکمیل کرنا ، مراد لیا جانا.

تَعْبِیر کَرْنا

خواب کا مطلب بیان کرنا

تَعْبِیر دینا

. خواب کا مطلب بیان کرنا.

تَعْبِیر نِکَلْنا

خواب کا نتیجہ نکلنا یا مطلب ظاہر ہونا.

تَعْبِیر پُوری ہونا

تکمیل مدعا ہونا ، خواہش پوری ہونا، خواب کا نتیجہ برآمد ہونا .

تَعْبِیر اُلْٹی ہونا

نتیجہ برخلاف ہونا یا خلاف توقع ہونا.

تَعْبِیری مَعْنی

مرادی مطلب ، تعبیر کیا ہوا مفہوم.

بے تَعْبِیر

تارِیخی تَعْبِیر

قانونی نکتہ تشریح یا وضاحت کہ قانون نافذ ہونے کے قبل کیا قانون تھا اور کس نقص کو رفع کرنے کے لیے جدید قانون وضع کیا گیا ان سب حالات پر غور کرنے کے بعد قانون کی جو تعبیر کی جائے وہ تاریخی تعبیر ہے .

خواب کی تَعْبِیر

خواب کا مطلب اور مفہوم، خواب کا نتیجہ

شَرمِنْدَۂ تَعْبِیر نَہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تابِیر کے معانیدیکھیے

تابِیر

taabiirताबीर

اصل: عربی

وزن : 221

تابِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (باغبانی) کھجوروں میں ایک درخت نر ہوتا ہے ایک مادہ، نر کے پھول (بار آور ہونے کی غرض سے) مادہ پر چڑھانے کو تابیر کہتے ہیں، گابھا دینے کا عمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَعْبِیر

خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح

ताबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (उद्यानकर्म) ख़जूरों में एक पेड़ नर होता है एक मादा, नर के फूल (बार-आवर होने के उद्देश्य से) मादा पर चढ़ाने को ताबीर कहते हैं, गाभा देने की प्रक्रिया

    विशेष - बार-आवर= जिसमें फल लगे हों, गर्भवती, प्रसव करने वाली, बच्चा देने वाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone