تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تائید آسمانی" کے متعقلہ نتائج

تائِید

مدد، فیضان، امداد

تائِیدی

حمایت و طرفداری یا تصدیق کرنے والا‏، تائید (رک) سے منسوب

تائِیدِ دَعویٰ

تائِیدی شَہادَت

وہ دستاویز یا شہادت جو مقدمہ یا شہادت دینے والے کے مطلب کی تائید کرے ، ممد و معاون و مددگار گواہی .

تائِید کَرْنا

حمایت کرنا، مدد کرنا، ساتھ دینا، پچ کرنا

تائِید نَوِیس

تائِیدِ شَہادَت

۔(قانون) مونث۔ دستاویز یا زبانی بیان جو کسی کے بین کی تائید کرے۔

تائِید غَیبی

غیب سے ملنے والی مدد، اللہ کی مدد

تائِیداً

حمایت و طرفداری کے لیے ، بظور تصدیق و استحکام معاملہ ، تائید کے طور پر .

تائِیدِ اِعْتِصامی

خود کو گناہ سے بچانے کی سعی و کوشش، وہ دلائل جو گناہ سے بچانے کے لیے پیش کیے جائیں.

تائِیدِ مَزِید

زیادہ مدد، زیادہ تصدیق پہلی تائید کی توثیق و تصدیق کے لیے دوسری تائید

تائِیدی کَٹائی

تخم ریزی ک لیے اصلی تبدیلی کی کٹائی کے بعد پرانے پودوں کو نکال لینا .

تائِیدِ ایزَدی

اللہ کی مدد

تائِیدِ یَزْدانی

خدا کی مدد

تائِیدَ رَبّانی

اللہ کی مدد

قابِلِ تائِید

اردو، انگلش اور ہندی میں تائید آسمانی کے معانیدیکھیے

تائید آسمانی

taa.iid-e-aasmaaniiताईद-ए-आसमानी

وزن : 2222122

تائید آسمانی کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • آسمانی مدد، غیبی مدد، نصرت الٰہی، خدائی مدد، بے ساختہ ایسی بات ہو جانا جس سے کسی مشکل کام میں کامیابی حاصل ہو جائے

شعر

English meaning of taa.iid-e-aasmaanii

Persian, Arabic

  • divine help

ताईद-ए-आसमानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • दैवीय सहायता, आसमानी मदद, ख़ुदाई मदद, दैवी सहायता, गैबी मदद, अनायास ऐसी बात हो जाना जिससे किसी कठिन काम में सफलता प्राप्त हो जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تائید آسمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تائید آسمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words