تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تائِیدِ مَزِید" کے متعقلہ نتائج

تائِید

مدد، فیضان، امداد

تائید آسمانی

آسمانی مدد، غیبی مدد، نصرت الٰہی، خدائی مدد، بے ساختہ ایسی بات ہو جانا جس سے کسی مشکل کام میں کامیابی حاصل ہو جائے

تائِید نَوِیس

تائیدِ کلام

بات کی بچ، سخنوری، سخن پروری

تائِیدِ مَزِید

زیادہ مدد، زیادہ تصدیق پہلی تائید کی توثیق و تصدیق کے لیے دوسری تائید

تائِید غَیبی

غیب سے ملنے والی مدد، اللہ کی مدد

تائِیدِ دَعویٰ

تائِیدِ اِعْتِصامی

خود کو گناہ سے بچانے کی سعی و کوشش، وہ دلائل جو گناہ سے بچانے کے لیے پیش کیے جائیں.

تائِیدِ ایزَدی

اللہ کی مدد

تائِیدِ شَہادَت

۔(قانون) مونث۔ دستاویز یا زبانی بیان جو کسی کے بین کی تائید کرے۔

تائِیدِ یَزْدانی

خدا کی مدد

تائِیدَ رَبّانی

اللہ کی مدد

تائِیدی کَٹائی

تخم ریزی ک لیے اصلی تبدیلی کی کٹائی کے بعد پرانے پودوں کو نکال لینا .

تائِیدی شَہادَت

وہ دستاویز یا شہادت جو مقدمہ یا شہادت دینے والے کے مطلب کی تائید کرے ، ممد و معاون و مددگار گواہی .

تائِیدی

حمایت و طرفداری یا تصدیق کرنے والا‏، تائید (رک) سے منسوب

تائِید کَرْنا

حمایت کرنا، مدد کرنا، ساتھ دینا، پچ کرنا

تائِیداً

حمایت و طرفداری کے لیے ، بظور تصدیق و استحکام معاملہ ، تائید کے طور پر .

قابِلِ تائِید

بَہ تائِیْد

قَول کی تائید کَرنا

دوسرے کی بات کی تصدیق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تائِیدِ مَزِید کے معانیدیکھیے

تائِیدِ مَزِید

taa.iid-e-maziidताईद-ए-मज़ीद

اصل: عربی

وزن : 222121

تائِیدِ مَزِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زیادہ مدد، زیادہ تصدیق پہلی تائید کی توثیق و تصدیق کے لیے دوسری تائید

English meaning of taa.iid-e-maziid

Noun, Feminine

  • further assistance, more confirmation

ताईद-ए-मज़ीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अधिक सहायता, अधिक पुष्टि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تائِیدِ مَزِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تائِیدِ مَزِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone