تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاخْت" کے متعقلہ نتائج

تَباہی

خرابی، بربادی

تَباہی آنا

تَباہی کَرنا

تباہ کرنا ، نیست و نابود کرنا .

تَباہی لانا

تَباہی زَدَہ

برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

تَباہی کھانا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں پڑنا ، برباد ہونا .

تَباہی مَچانا

تَباہی کا مارا

تباہی زدہ، برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

واہی تَباہی

دربدر ، آوارہ ، خراب و خستہ ، پریشان حال

واہِی تَباہی گُھومنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

واہی تَباہی بولنا

واہی تَباہی بَکنا

فضول باتیں کرنا، اول فول بکنا، بیہودہ باتیں کرنا، زٹل ہانکنا، گالیاں دینا نیز دروغ گوئی کرنا

واہی تَباہی پھرنا

مارا مارا پھرنا، دربدر پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا

باعِثِ تَباہی

ہلاکت و بربادی کا سبب

واہی تَباہی پَڑا پِھرنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

جِس نے رَنْڈی کو چاہا اُسے بھی زَوال اور جِس کو رنْڈی نے چاہا اُس کی بھی تَباہی

طوائف کا یار ہر طرح خوار رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تاخْت کے معانیدیکھیے

تاخْت

taaKHtताख़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

تاخْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حملہ، دھاوا، بلّہ
  • لوٹ، غارت

English meaning of taaKHt

Noun, Feminine

  • attack, assault, incursion, invasion, plunder, ravage

ताख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आक्रमण, हमला, धावा, छाप, लूटमार, गारतगरी।

تاخْت کے مترادفات

تاخْت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone