تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹال مَٹُول" کے متعقلہ نتائج

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

بَہانَہ گَر

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہانَہ ساز

بہانہ باز

بَہانَہ باز

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہانَہ طَلَب

بہانہ تلاش کرنے والا، حیلہ جو

بَہانَہ خود

مکار، عیار، فریبی

بَہانَہ کَرنا

pretend, find a pretext or excuse

بَہانَہ لانا

حیلہ پیش کرنا

بَہانَہ گَری

بہانے بنانا

بَہانَہ جُوئی

روز نئے نئے بہانے تلاش کرنا

بَہانَہ چَلْنا

حیلہ کار گرہونا، تدبیر کا موثر ہانا

بَہانَہ بازی

بہانے بنانا

بَہانَہ سازی

بہانے بنانا

بَہانَہ بَنانا

حیلے حوالے کرنا، ٹالنا

بَہانَہ ڈالْنا

(کسی کو کچھ) فرض کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا (بیشتر کے لیے)

بَہانَہ رَکھنا

سبب بنانا، وجہ قرار دینا

بَہانَہ بَتانا

دھوکا دینا ، جھانْے میں لاکر ٹالنا

بَہانَہ دَھرنا

الزام دینا

بَہانَہ تَراش

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہانَہ وَرْزی

حیلہ جوئی ، حیلہ سازی

بَہانَہ نِکالنا

عذر پیدا کرنا، حیلہ تراشتا

بَہانَہ تَراشْنا

ٹالنے کا عذر گڑھنا

حِیلَہ بَہانَہ

ٹال مٹول، بہانہ بازی، لیت و لعل

مَوت کا بَہانَہ ہونا

موت کے لیے کوئی بہانہ پیدا ہو جانا

دَسْت بَہانَہ جُو

بہانہ ڈھونڈنے والا ہاتھ

حِیلے رِزْق بَہانَہ مَوت

۔مثل۔ رزق اور موت کے لئے بہانہ درکار ہے۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص ادنیٰ سی بیماری سے مرجائے یا کسی کو تھوڑی سی کوشش سے بہت رزق مل جائے۔

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ

کام کرنے کو خود جی نہیں چاہتا تھا دوسرے کے منع کرنے کو بہانہ بنا لیا ، کام پر خود آمادہ تھے دوسرے نے جو تائید کی تو اسی کو حیلہ قرار دے لیا ، کسی کام کی خواہش پر دوسرے کی تائید یا سہارا.

حِیلَہ جُو را بَہانَہ بِسْیار اَسْت

(بہانے) ڈھونڈے والے کے لئے بہانے بہت ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹال مَٹُول کے معانیدیکھیے

ٹال مَٹُول

Taal-maTolटाल-मटोल

اصل: ہندی

Roman

ٹال مَٹُول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کام کو پورا نہ کر کے آیندہ پر ٹالنے کا عمل، آئندہ کرنے کا حیلہ، ٹالنے کے لیے کیا جانے والا بہانہ، حیلہ حوالہ، ٹال ٹول

شعر

Urdu meaning of Taal-maTol

Roman

  • kisii kaam ko puura na kar ke aa.indaa par Taalne ka amal, aa.indaa karne ka hiila, Taalne ke li.e kiya jaane vaala bahaanaa, hiila havaala, Taal Tuul

English meaning of Taal-maTol

Noun, Feminine

टाल-मटोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी काम को पूरा न करके आगे के लिए स्थगित करने या टालने की क्रिया, टालने के लिए किया जाने वाला बहाना, टाल-मटोल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

بَہانَہ گَر

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہانَہ ساز

بہانہ باز

بَہانَہ باز

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہانَہ طَلَب

بہانہ تلاش کرنے والا، حیلہ جو

بَہانَہ خود

مکار، عیار، فریبی

بَہانَہ کَرنا

pretend, find a pretext or excuse

بَہانَہ لانا

حیلہ پیش کرنا

بَہانَہ گَری

بہانے بنانا

بَہانَہ جُوئی

روز نئے نئے بہانے تلاش کرنا

بَہانَہ چَلْنا

حیلہ کار گرہونا، تدبیر کا موثر ہانا

بَہانَہ بازی

بہانے بنانا

بَہانَہ سازی

بہانے بنانا

بَہانَہ بَنانا

حیلے حوالے کرنا، ٹالنا

بَہانَہ ڈالْنا

(کسی کو کچھ) فرض کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا (بیشتر کے لیے)

بَہانَہ رَکھنا

سبب بنانا، وجہ قرار دینا

بَہانَہ بَتانا

دھوکا دینا ، جھانْے میں لاکر ٹالنا

بَہانَہ دَھرنا

الزام دینا

بَہانَہ تَراش

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہانَہ وَرْزی

حیلہ جوئی ، حیلہ سازی

بَہانَہ نِکالنا

عذر پیدا کرنا، حیلہ تراشتا

بَہانَہ تَراشْنا

ٹالنے کا عذر گڑھنا

حِیلَہ بَہانَہ

ٹال مٹول، بہانہ بازی، لیت و لعل

مَوت کا بَہانَہ ہونا

موت کے لیے کوئی بہانہ پیدا ہو جانا

دَسْت بَہانَہ جُو

بہانہ ڈھونڈنے والا ہاتھ

حِیلے رِزْق بَہانَہ مَوت

۔مثل۔ رزق اور موت کے لئے بہانہ درکار ہے۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص ادنیٰ سی بیماری سے مرجائے یا کسی کو تھوڑی سی کوشش سے بہت رزق مل جائے۔

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ

کام کرنے کو خود جی نہیں چاہتا تھا دوسرے کے منع کرنے کو بہانہ بنا لیا ، کام پر خود آمادہ تھے دوسرے نے جو تائید کی تو اسی کو حیلہ قرار دے لیا ، کسی کام کی خواہش پر دوسرے کی تائید یا سہارا.

حِیلَہ جُو را بَہانَہ بِسْیار اَسْت

(بہانے) ڈھونڈے والے کے لئے بہانے بہت ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹال مَٹُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹال مَٹُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone