تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طالِب و مَطْلُوب" کے متعقلہ نتائج

فِراق

جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت

فَدَک

ایک گاؤں جس میں ایک کھجوروں کا ایک باغ تھا چوں کہ یہ بغیر جنگ ہاتھ آیا تھا اس لیے حضور اکرمؐ کے لیے مخصوص ہو گیا

فِرَق

بہت سارے گروہ .

فَرِیق

گروہ، جماعت، فرقہ

فارِق

فرق کرنے والا، جُدا کرنے والا، متمیز کرنے والا

فَراخنائے

طویل اور چوڑی جگہ ، چوڑی گلی (تنگ نائے کا مقابل) .

فَراخ دِل

کشادہ قلب، بڑے دل والا، سخی؛ بلند حوصلہ

فَراخ بِیں

سب کو ایک ہی نظر سے دیکھنے والا ، وسیع النظر ، وسیع القلب .

فَراخ دَسْت

(کنایۃً) بہت خرچ کرنے والا، سخی نیز دولت مند

فَراخ دِلی

کشادہ قلبی، بلند حوصلگی

فَراخ رُو

کشادہ پیشانی، خوش مزاج

فَراخ نَظَر

کشادہ نظر، وسیع النظر، مراد: سب کو ایک نظر سے دیکھنے والا، غیر متعصب

فَراخ رُوئی

خوش مزاجی .

فَراخ دانی

وسعتِ علمی .

فَراخ روزی

روزی میں کشادگی ، خوش حالی .

فَراخ دامَن

کشادہ، کھلا ہوا، چوڑا

فَراخ چَشْم

خوب خرچ کرنے والا، دل کھول کر کھلانے پلانے والا

فَراخ دَسْتی

فیّاضی، سخاوت، ہاتھ کھلا رکھنا، دل کھول کر خرچ کرنا

فَراخ بال

فارغ البال ، اچھی حالت میں.

فَراخ اَبْرُوئی

خوش طبعی ، فرحت جوئی ؛ پُرلطف زندگی .

فَراخ دِلانَہ

فیّاضانہ، کُھلے دل کا، عالی ظرفوں جیسا

فَراخ پیشانی

کشادہ پیشانی، چوڑی پیشانی کا، چوڑے ماتھے والا، اچھی قسمت والا

فَراخ چَشْمی

(کنایۃً) عالی ہمّتی ، حوصلہ بلند ہونا.

فَراخ مایَہ

تجربہ کار

فَراخ اَبْرُو

کھلی چتون کا آدمی، ہن٘س مکھ، زندہ دل

فَراخ بالی

فارغ البالی ، آسودگی.

فَراخی

چوڑائی، پھیلاؤ، وسعت (تنگی کا مقابل)

فراخ

چوڑا، پھیلا ہوا، وسیع، کشادہ، عریض و طویل، تنگ کا مقابل

فَراخَہ

(حیوانیات) کسی جانور کی رگ یا نالی کا پھیلا ہا تھیلی جیسا حصّہ ، پُھکنا (انگ : Ampallal) .

فَراخ سِینَہ

चौड़े सीने वाला, बहादुर

فَراخ آسْتِیں

مجازاً: مستحسن، سخی، فیاض، جواں مرد

فَراخ دامَن ڈھال

(سیف بازی) سیدھی کور یا کنارے کی ڈھال.

فَراخْنا

طویل اور چوڑی جگہ ، چوڑی گلی (تنگ نائے کا مقابل) .

فَراخ حَوصَلَہ

بڑے حوصلے والا، بلند ہمت، عالی ظرف

فَراخ آسْتِین

generous, liberal

فَراخ ہونا

فراخ کرنا (رک) کا لازم ، کشادہ ہونا ، وسیع ہونا ، چوڑا ہونا ؛ بڑھ جانا.

فَراخَتی

کشادگی، پھیلاؤ

فَراخوری

Politeness, worthy, fitness, aptitude.

فَراخ کَرْنا

چوڑا کرنا، کشادہ کرنا، وسیع کرنا، پھیلانا، بڑھانا، زیادہ کرنا

فَراخ حَوصَلَگی

عالی ہمتی، کشادہ دلی

فَراخ ہو جانا

فراخ کرنا (رک) کا لازم ، کشادہ ہونا ، وسیع ہونا ، چوڑا ہونا ؛ بڑھ جانا.

فَراخُور

مطابق، لائق، سزاوار، مناسب

فَراخُور فَراخُوری

مناسب ہونا ، لائق ہونا ، مطابقت .

فَرْق

جدائی، علیحدگی

فِراق زَدَہ

جو محبوب سے جُدا ہو

فِراق کَشِیدَہ

جسے اپنے معشوق سے جدائی ہو

فِراق دِیدَہ

فراق زدہ ، جُدائی کا مارا ، جُدائی کا صدمہ اُٹھانے والا .

فَرِیق بَنْدی

جماعت سازی ، گروہ بندی.

فِراق میں جَل جَل مَرنا

جدائی کی وجہ سے رنج اٹھانا

فِراق کھینچْنا

(کسی چیز کا) انتظار کرنا

فَرِیقِ اَوَّل

(قانون) وہ شخص یا گروہ جس نے دعویٰ کیا ہو ، مدعی .

فِراق کی سَحَر

وہ صبح جب عاشق و معشوق میں جدائی ہو

فِراق ہونا

جدائی ہونا

فِراق کَرنا

جدائی ڈالنا، علیحدہ کرنا

فارُوق

حق و باطل میں فرق کرنے والا، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے والا

fork

کانٹا

freak

مَوج

فِراق نَصیب ہونا

فراق ہونا، معشوق بچھڑنا

فَرُوک

شوہر سے بغض رکھنے والی عورت ، شوہر سے نفرت کرنے والی عورت .

فِراقِیَہ اَشْعار

وہ اشعار جن میں ہجر و جُدائی کی کیفیات بیان کی گئی ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں طالِب و مَطْلُوب کے معانیدیکھیے

طالِب و مَطْلُوب

taalib-o-matluubतालिब-ओ-मतलूब

اصل: عربی

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

طالِب و مَطْلُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عاشق و معشوق، حبیب و محبوب، باہم محبّت کرنے والے

Urdu meaning of taalib-o-matluub

  • Roman
  • Urdu

  • aashiq-o-maashuuq, habiib-o-mahbuub, baaham muhabbat karne vaale

English meaning of taalib-o-matluub

Noun, Masculine

  • the seeker and the sought, i.e. the lover and the beloved, lovers

तालिब-ओ-मतलूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रेमी और प्रेमिका, नायक और नायिका, आशिक़ और माशूक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِراق

جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت

فَدَک

ایک گاؤں جس میں ایک کھجوروں کا ایک باغ تھا چوں کہ یہ بغیر جنگ ہاتھ آیا تھا اس لیے حضور اکرمؐ کے لیے مخصوص ہو گیا

فِرَق

بہت سارے گروہ .

فَرِیق

گروہ، جماعت، فرقہ

فارِق

فرق کرنے والا، جُدا کرنے والا، متمیز کرنے والا

فَراخنائے

طویل اور چوڑی جگہ ، چوڑی گلی (تنگ نائے کا مقابل) .

فَراخ دِل

کشادہ قلب، بڑے دل والا، سخی؛ بلند حوصلہ

فَراخ بِیں

سب کو ایک ہی نظر سے دیکھنے والا ، وسیع النظر ، وسیع القلب .

فَراخ دَسْت

(کنایۃً) بہت خرچ کرنے والا، سخی نیز دولت مند

فَراخ دِلی

کشادہ قلبی، بلند حوصلگی

فَراخ رُو

کشادہ پیشانی، خوش مزاج

فَراخ نَظَر

کشادہ نظر، وسیع النظر، مراد: سب کو ایک نظر سے دیکھنے والا، غیر متعصب

فَراخ رُوئی

خوش مزاجی .

فَراخ دانی

وسعتِ علمی .

فَراخ روزی

روزی میں کشادگی ، خوش حالی .

فَراخ دامَن

کشادہ، کھلا ہوا، چوڑا

فَراخ چَشْم

خوب خرچ کرنے والا، دل کھول کر کھلانے پلانے والا

فَراخ دَسْتی

فیّاضی، سخاوت، ہاتھ کھلا رکھنا، دل کھول کر خرچ کرنا

فَراخ بال

فارغ البال ، اچھی حالت میں.

فَراخ اَبْرُوئی

خوش طبعی ، فرحت جوئی ؛ پُرلطف زندگی .

فَراخ دِلانَہ

فیّاضانہ، کُھلے دل کا، عالی ظرفوں جیسا

فَراخ پیشانی

کشادہ پیشانی، چوڑی پیشانی کا، چوڑے ماتھے والا، اچھی قسمت والا

فَراخ چَشْمی

(کنایۃً) عالی ہمّتی ، حوصلہ بلند ہونا.

فَراخ مایَہ

تجربہ کار

فَراخ اَبْرُو

کھلی چتون کا آدمی، ہن٘س مکھ، زندہ دل

فَراخ بالی

فارغ البالی ، آسودگی.

فَراخی

چوڑائی، پھیلاؤ، وسعت (تنگی کا مقابل)

فراخ

چوڑا، پھیلا ہوا، وسیع، کشادہ، عریض و طویل، تنگ کا مقابل

فَراخَہ

(حیوانیات) کسی جانور کی رگ یا نالی کا پھیلا ہا تھیلی جیسا حصّہ ، پُھکنا (انگ : Ampallal) .

فَراخ سِینَہ

चौड़े सीने वाला, बहादुर

فَراخ آسْتِیں

مجازاً: مستحسن، سخی، فیاض، جواں مرد

فَراخ دامَن ڈھال

(سیف بازی) سیدھی کور یا کنارے کی ڈھال.

فَراخْنا

طویل اور چوڑی جگہ ، چوڑی گلی (تنگ نائے کا مقابل) .

فَراخ حَوصَلَہ

بڑے حوصلے والا، بلند ہمت، عالی ظرف

فَراخ آسْتِین

generous, liberal

فَراخ ہونا

فراخ کرنا (رک) کا لازم ، کشادہ ہونا ، وسیع ہونا ، چوڑا ہونا ؛ بڑھ جانا.

فَراخَتی

کشادگی، پھیلاؤ

فَراخوری

Politeness, worthy, fitness, aptitude.

فَراخ کَرْنا

چوڑا کرنا، کشادہ کرنا، وسیع کرنا، پھیلانا، بڑھانا، زیادہ کرنا

فَراخ حَوصَلَگی

عالی ہمتی، کشادہ دلی

فَراخ ہو جانا

فراخ کرنا (رک) کا لازم ، کشادہ ہونا ، وسیع ہونا ، چوڑا ہونا ؛ بڑھ جانا.

فَراخُور

مطابق، لائق، سزاوار، مناسب

فَراخُور فَراخُوری

مناسب ہونا ، لائق ہونا ، مطابقت .

فَرْق

جدائی، علیحدگی

فِراق زَدَہ

جو محبوب سے جُدا ہو

فِراق کَشِیدَہ

جسے اپنے معشوق سے جدائی ہو

فِراق دِیدَہ

فراق زدہ ، جُدائی کا مارا ، جُدائی کا صدمہ اُٹھانے والا .

فَرِیق بَنْدی

جماعت سازی ، گروہ بندی.

فِراق میں جَل جَل مَرنا

جدائی کی وجہ سے رنج اٹھانا

فِراق کھینچْنا

(کسی چیز کا) انتظار کرنا

فَرِیقِ اَوَّل

(قانون) وہ شخص یا گروہ جس نے دعویٰ کیا ہو ، مدعی .

فِراق کی سَحَر

وہ صبح جب عاشق و معشوق میں جدائی ہو

فِراق ہونا

جدائی ہونا

فِراق کَرنا

جدائی ڈالنا، علیحدہ کرنا

فارُوق

حق و باطل میں فرق کرنے والا، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے والا

fork

کانٹا

freak

مَوج

فِراق نَصیب ہونا

فراق ہونا، معشوق بچھڑنا

فَرُوک

شوہر سے بغض رکھنے والی عورت ، شوہر سے نفرت کرنے والی عورت .

فِراقِیَہ اَشْعار

وہ اشعار جن میں ہجر و جُدائی کی کیفیات بیان کی گئی ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طالِب و مَطْلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

طالِب و مَطْلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone